اک دن محسوس ہو گا تمہیں
میرا ہونا کیا تھا میرا نہ ہونا کیا ہے
میں اب کسی کی بھی امید توڑ سکتا ہوں
مجھے کسی پہ بھی اب کوئی اعتبار نہیں
جرأت شوق تو کیا کچھ نہیں کہتی لیکن
پاؤں پھیلانے نہیں دیتی ہے چادر مجھ کو
دھوکا تھا نگاہوں کا مگر خوب تھا دھوکا
مجھ کو تری نظروں میں محبت نظر آئی
اک یہ خواہش کہ کوئی زخم نہ دیکھے دل کا
اک یہ حسرت کہ کوئی دیکھنے والا ہوتا
تم سے محبت اتنی ہے
کہ
تمہارا دیا ہر درد سہہ سکتی ہوں
پر تم سے دوری نہیں سہہ سکتی
♥️💯💔😢
تھا درد کا تقاضہ کہ بہہ جاۓ آنکھ سے
پر ضبطِ باکمال نے رونے نہیں دیا
اک یہ خواہش کہ کوئی زخم نہ دیکھے دل کا
اک یہ حسرت کہ کوئی دیکھنے والا ہوتا
جھوٹ کے درختوں پر اعتبار کی چڑیا لوٹ کے نہیں آتی
کاش تعبیر بھی آ جــــــــــــــائے کسی روز نظر
آئے دن خواب یہ آتــــــــــــے ہیں کہ وہ آتے ہیں
اور پھر یوں ہوا کہ ٹوٹ گیا
وہ جو اک رشتۂ محبّت تھا
خوبصورت زندگی کے راز
دعا کیجیے دعا لیجیے دعا دیجیے.... q3
اپنوں نے بھی نہ سوچا کہ اجڑوں گی تو کدھر جاوں گی۔
آشیانہ جن کا نہ ہو وہ پرندے اکثر مر ہی جاتے ہیں۔
کچھ غلط بھی تو نہیں تھا میرا تنہا ہونا
آتش و آب کا ممکن نہیں یک جا ہونا
میری روح کو تنہائی کی زنجیر پہنا کر
وہ میرے پاس تو ہوتا ہے مگر میرا نہیں ہوتا
بے نام و نشاں زخم ہیں سینے میں ہمارے
کچھ وار ہوئے ہیں جو مقابل کے نہیں ہیں
مت بنو کھلی کتاب کسی کےلئے 🔥💯 جہالت کا دور ہے پڑھ کر پھاڑ دیئے جاؤ گے💫💯
زندگی رہی تو ہر دن یاد کرتے رہیں گے
بدل گئے تو سمجھ لینا کہ خدا نے یاد کر لیا ۔۔۔
ye jo kehty hein na ke muhabbat mein sab jaiz hai bakwas kerty hein muhabbat mein sirf "nikkah" jaiz hai....
مت بنو کھلی کتاب کسی کےلئے 🔥💯 جہالت کا دور ہے پڑھ کر پھاڑ دیئے جاؤ گے💫💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain