> *روحِ مَـــن___🫠🪶* *اس دنیا سے سب نے چلے جانا ہے* 🖤🥀 *لــیکــن وہ لوگ زندہ رہیں گے جنہوں نے ؛* • _اپنی زبان سے لوگوں کے دل جیتے_ • _اپنے لہجے سے لوگوں کو عزت اور احترام دیا_ • _اپنے بہترین اخلاق سے دلوں میں گھر بنا لیا_ • _اپنے کردار سے لوگوں کو محفوظ رکھا_ • _اپنے عمل سے لوگوں کی رائے بدلی_ • _اپنی زبان سے لوگوں کی عزت کی حفاظت کی_ *ایسے لوگ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں....!* ❤️🌼