زندگی دی ہے تو جینے کا ہنر بھی دینا۔ زندگی دی ہے تو جینے کا ہنر بھی دینا۔ پاؤں بخشے ہے توفیق سفر بھی دینا۔ تو نہیں میرے نصیب میں۔ کسی اور کو چاہنے کا ہنر نہ دینا ۔
دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑھنا سيکھ جاؤ ہر اک چہرے کی فطرت ميں وفاداری نہیں ہوتی
آنسوں موتی کی طرح ہوتےہیں جو آپ کی قدرنہیں کرتے اکثر ہم ان کے لۓ يے موتیاں گنواں دیتے ہیں..... اور جو اپکی قدرکرتے ہیں وہ آپ کو رونےنہیں دیتے....
لوگ آپ کے اندر آپ کا دکھ تلاش نہیں کرتے انہیں اس تماشے کی کھوج ہوتی ہے جو آپ کے ساتھ ہوا ہو۔۔۔
موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی
اچھے کپڑے، اچھا کھانا ،مہنگی جوتی،اچھا گھر۔۔۔ کالےدل،گھٹیا سوچ، سستے شوق، منافق لوگ۔۔۔۔
خاموشی بے وجہ نہیں ہے کچھ درد سہا ہے کسی کی لاج رکھی ہے