Damadam.pk
sawera+khan's posts | Damadam

sawera+khan's posts:

sawera+khan
 

آج بارش بھی تیرے درد جیسی ہے ہلکی ہلکی ہے اور ھوتی جا رہی ہے۔

sawera+khan
 

کاش کوئى #مجھے بھی کہتا😔😔.😍
😐🤧تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو #مجھےجلن ہوتی *ہے.🤪😳😜

sawera+khan
 

جو ہم سے نفرت کرتے ہیں وہ ذرا شوق سے کرے..🔥😍 ✨کیونکہ_ ہم ہر کسی کو محبت کے قابل نہیں سمجھتے---✌😏
Sawii___💫💫💫

sawera+khan
 

تم جب جب مجھے سے لڑتے ہو
مجھے اور بھی اپنے سے لگتے ہو

sawera+khan
 

دور نہیں وہ دن جس دن
ہمارے لئے بھی کفن خریدہ جائے گا

sawera+khan
 

لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے

sawera+khan
 

اهو وقت گذري ويو جو تنهنجي پوجا ڪندا هئاسين ۔۔۔۔
سھڻا سائين ۔۔۔۔ هاڻ ملين ته پنهنجو تعرف ڪرائجان🙏
Sawi

sawera+khan
 

میرا واحد اثاثہ ہو تم ⁦❤️⁩
کسی اور کے پاس دیکھوں گی تو مر جاؤں گی ا

sawera+khan
 

اسے کہنا کہ تیری یاد بہت آتی ہے
یہ بھی کہنا کہ کوئی اور نہیں میرا
💔😔

sawera+khan
 

کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا
پھر کبھی نظر نہ آئے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رولایا کرتے تھے
😭😭😭😭

sawera+khan
 

دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا, شکریہ
💔

sawera+khan
 

ياد تون ٿو اچين ڏينهن گزي نٿو۔۔۔۔۔💔

sawera+khan
 

وہ آیے گا میری قبر پر اپنے ہمسفر کے ساتھ
کون کہتا ہے مسلمان کو جلایا نہیں جاتا
Sawi

sawera+khan
 

_حدودِ عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے _
💕👌🔥💯
_جو مخلص ہوں __وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے❤✌

sawera+khan
 

یار
سوچو ذرا یہ کتنی اذیت کی بات ہے
ہم مر رہے ہیں اور کوئی رو نہیں رہا_
#💞💞

sawera+khan
 

یوں تو رحمت ہے تیری، تیرے غضب پہ ہاوی
پھر بھی محشر میں خدایا میرا پردہ رکھنا
🙏🙏🙏😔

sawera+khan
 

رشتے دار : شادی کب کر رهی هو
مِی : میرے حصے کی بھی آپ کر لیں
میرا ابھی موڈ نهیں 😝

sawera+khan
 

خوشی ہوتی تو بانٹ لیتی اوروں سے
دکھ ہے میرا تو، مجھی کو جھیلنا ہے ✨💫

sawera+khan
 

جانو مانو تو بعد کی بات ہے😐
یہاں تو بیسٹ فرینڈ😒
کسی اور سے بات کرے تو😒
دل پہ چھریاں چل جاتی ہیں🗡️🗡️🗡️😒😒😒💯💯

sawera+khan
 

ہر لڑکی بے وفا نہیں ہوتی کبھی کسی کو بیٹی کا فرض بھی نبھانا ہوتا ہے....... 0