Damadam.pk
sawera+khan's posts | Damadam

sawera+khan's posts:

sawera+khan
 

بات مناسب ہے🔥
دُنیا منافق ہے‼
🔥🔥🔥

sawera+khan
 

مرشد مجھے لگتا ۔۔ ممبرز ۔۔۔ بے ہوش ہیں 🙄🙄🤔🤔
مرشد میری مانو۔۔۔۔ انھیں ۔۔ کرنٹ لگایا جائے __!! ⁦✌️⁩😜😹🤣😍
🤣🤣🤣🤣

sawera+khan
 

میں نے ہر دعا میں اس کی خوشی کی دعا مانگی ہے
یہ جانتے ہوئے بھی کہ میں اس کی خوشی میں شامل نہیں ہوں
😔💔

sawera+khan
 

آپ سب کو جمعہ مبارک
اللہ کرے آج کے دن جو آپ مانگے و آپ کے حق میں قبول ہو
Sawera

sawera+khan
 

تو یاد آیا ہے تو چل !!!
ہنس دیتے ہے !!!
اب رو کر تیری یاد کو !!!
کیا رسوا کرنا !!!

sawera+khan
 

Mera poetry group join kro sabhi

sawera+khan
 

پتا کرو وہ ٹھیک تو ھے۔۔۔۔❣ سنا ھے محبت کر لی أس نے۔۔۔۔❣

sawera+khan
 

وہ سمجھتا ہے کہ ہر شخص بدل جاتا ہے اُسے لگتا ہے زمانہ اُس کے جیسا ہے ۔
.e1.g5
Sawii______🌠

sawera+khan
 

"آنکھیں بند کر کے محسوس کرنے کے علاوہ میرے پاس تم سے ملنے کا اور کوئی راستہ نہیں🖤

sawera+khan
 

کسی کا یقین مت توڑو ہو سکتا ہے
آپ پر یقین کرکے اس نے زندگی میں جینا سیکھا ہو

sawera+khan
 

🥀🥀
اسے عشق تو کسی اور سے تھا۔۔۔۔
میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اسے۔۔۔۔۔🤐🔥🍁🖤

sawera+khan
 

سنبھل کر کیا کرو اوروں سے برائی میری
تمہارے جو "عزیز" ہیں وہ میرے بھی "مرید" ہیں😎😎

sawera+khan
 

اللہ نے مجھے بہت وفادار دوست دیئے ہیں یاد میں نہ کروں تو الحمداللہ تکلیف وہ بہی نہی کرتے😂😂😝😕

sawera+khan
 

وہ ناراض ہوتے تو اسے ہر قیمت پر منا لیتے 💔 جو تعلق ہی نہ رکھنا چاہے تو اسے منائیں کیسے💔

sawera+khan
 

کوئی باپ اپنی ناک کو اونچا کرنے کیلئے اپنی بیٹی کی زندگی داؤ پر لگا دیتا ہے اور کوئی بیٹی اپنے باپ کی عزت کے لیے اپنا سر جھکا دیتی ہے۔💔

sawera+khan
 

اگر corona کا c ہٹا کر آپ کے نام کا پہلا حرف لکھا جائے تو کیا بنے گا ؟
😂😜mera sorona🙄🙄😂.😂😂😂

sawera+khan
 

عجیب سی خواہش تھی اس بار۔۔
کوئی ٹوٹ کر چاھے اور میں بے وفا نکلوں
______😔😔💘💔💔🙏

sawera+khan
 

عجیب سی خواہش تھی اس بار۔۔
کوئی ٹوٹ کر چاھے اور میں بے وفا نکلوں
______😔😔💘💔💔🙏

sawera+khan
 

پہلے میرا کام کرنے کو دل نہیں کرتا تھا
پھر میں نے محنتی لوگوں کے ساتھ بیٹھنا شروع کردیا
اب ان کا بھی کام کرنے کو دل نہیں کرتا
😉😉😂

sawera+khan
 

بس وہ لڑکا مل جائے جو بریانی پکا لیتا ہو
😂😉😂باقی رائتہ تو میں خود بنا لوں گئ