نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی
مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯
مجھے یاد کر کے گناہ نہ کر
مجھے بھول جا یہ ثواب ہے
بھولنا چاہا تھا اُن کو اے عدم
پھر وہ صبح و شام یاد آنے لگے
M barish kaaa mosam hooon mera atbar naaa krna
Kch b hooo jaay yraaa mjy tuuu pyrrr naaa krnaaa
اے لہد اپنی مٹی سے کہدے داغ لگنے نہ پاۓ کفن کو
آج ہی ہم نے پہنے ہںی کپڑے آج ہی ہم نہاۓ ہوۓ ہیں
💔💔💔😔😔😔
Sawi
میں محبت میں خیانت نہیں کرتی🙊💕
ورنہ
اُس کا اِک دوست بھی بہت پیارا ہے😍🙊🙈😁🤣🤣
M barish kaaa mosam hooon mera atbar naaa krna
Kch b hooo jaay yraaa mjy tuuu pyrrr naaa krnaaa
ago
روشن کیۓ ہوۓ ہیں تیری یاد کے چراغ۔۔
💕
آجا تیرے بغیر طبیعت اداس ہے۔۔
💕
میں نے تباہی مچا دینی تھی 😎😃
لیکن 😏😕
شعر یاد نہیں آرہا 🙊🙈😂😂😁😁😍😍😋😂
,....
میں اپنے نام کی ہر اک لڑکی سے ملی ہوں😶
میرا نام فقط مجھ پہ ہی جچتا ہے🙈🌹😇😊
Sawera
😂میرا دل❣️ کرتا ہے😜 میں بکواس 😘کرتی رہوں😎 اور کوئی😊 مجھے 😼😂😂چپ کر😒 کے سنتا رہے
کبھی کبھی ریپلائی اس لیے بھی کرنا پڑتا ہے
کیونکہ میسج سین ہو جاتا ہے
یار
سوچو ذرا یہ کتنی اذیت کی بات ہے
ہم مر رہے ہیں اور کوئی رو نہیں رہا_
#💞💞
اس شخص سے میراــــــ فقط اتنا سا رشتہ ہے.!!
اُسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے.
ملیں گے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ مگر
رہے گا ملال کہ اس جہاں میں وہ ہمارا نہیں ہوا
💔😭
Sawera
ترے بھی رنگ اتر جائیں گے مرے بعد
تُو مسکرائے گا لیکن بجھا بجھا لگے گا
پکڑ کر نبض میری 😞😞
طبیب نے کہا😔😔
تینوں کجھ وی نئ ایویں ڈرامے نہ کر😜😜😜😂😂🤣🤣😛😛😛😛😛😛😛😛
میں اس سے مل کہ اسے دکھ سنانے والا تھا
سلام کرتے ہی جس نے کہا۔۔۔۔خدا حافظ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain