وہ کہتا تھا رمضان میں تجھے بریانی بھیجوں گا
مگر اب یاد آتا ہے وہ باتیں تھیں محض باتیں.
ago
ہو گئی بات پرانی مگر اب خیال آتا ہے
عام سا تو شخص تھا اس پر دل آیا کیسے؟
میرا اپنا معیار ہے صاحب😏😏😍😍
تم حسین ہو تو بھاڑ میں جاؤ😏😏😏😉😉😉
Mele Babu NA loza Rakha 🙈🙈🙈🙈😍
یہ جو بات کرتے ہیں نام مٹانے کی____😜😜
انسے پوچھو کیا انکی اوقات ہے ہم سے نظر ملانے کی
Sawera___
🙈🙈❤
مرشد ہمارا ســـــسرال ڈھـونڈ دو🙈🙄
مرشد ہمیں بھی عیدی چاہیے😐
Sawera___🙈🙈❤
- 🍃
تمہارے بارے میں سوچنا چھوڑ دیا ہے.🔥
روزے کی حالت میں اگر بددُعا نکلی تو تم برباد ہو جاوُ گے
جانو مانو تو ہے نہیں🙄🙄
تُسی دسو سوٹ کالا لواں کہ چِٹا😜😜😁😁
تہجد کی عادت تو مجھے محبت کے بعد ہوئ😍😍
💔💔
پہلے تو میں اندھیرے سے ڈرا کرتی تھی 😔😔
By by dmd
جب مجھ سے بات نہ ہورہی ہو نا ________________تو مجھے آن
لائن بھی نظر نہ آیا کرو😒
سمجھے😏
🔥
💔خاص کہاں تھا وہ..
خاص بنا دیا تھا ہم نے..💔
Sawera💔
وہ کسی اور کو میسر ہے
اور یہ صدمہ خدا جانتا ہے
💔😔
💕 تعریف کےمحتاج نہیں ہوتےسچےلوگ 💕
💕 پھولوں کوکبھی عطر لگایانہیں جاتا 💕
خواب آنکھوں میں سجاے ہوۓ ہم معصوم سے لوگ♡♡♡
زندہ رہنے کی تمناوں میں مر جاتے ہیں.....♡♡♡
وہ مہینہ آگیا ہے جس میں دنیا کا سامان مہنگا اور آخرت کا سامان سستا ہوجاتا ہے.❤️✨، 💎
اپنے گزرے ہوۓ ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بےکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں۔۔!!
Sawera
درد بھولا کر مسکرانا سیکھ لو
تاکہ درد دینے والے کے منہ پر خود چماٹا لگ جائے
🌷🌷🌷🌷😊
بعض لوگوں سے کوئی
#تعلق نہیں هوتا
مگر پهر بهی وہ اچهے لگتے هیں...
یہ اچها لگنا
#عشق_و_محبت والا نہیں
بلکہ
#عزت_و_احترام والا هوتا هے...
.😔.....ہم اداس کیا کیا ہوۓ
لگتا ہے سارا زمانہ اداس ہوگیا
😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain