Damadam.pk
sawera+khan's posts | Damadam

sawera+khan's posts:

sawera+khan
 

اب میں نے کسی کو
کبھی چھٹیوں کے لیے
دعا مانگتے دیکھا تو😕😐
اسکا منہ توڑ دینا ھے 😡😡

sawera+khan
 

اُن لوگوں کو بھی رمضان مبارک
جو روزہ ایک نہیں رکھتے پر کھولتے سارے ہیں.d1

sawera+khan
 

عجیب ہے تری یاد کا سلسله بھی
کبھی اک پل
کبهی پل پل
کبهی ھر پل
💔😔

sawera+khan
 

جو کھویا وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری نادانی ہے

sawera+khan
 

تلاش کر میری کمی کو اپنے دل میں
اگر درد ہوا تو سمجھ لینا کہ رشتہ ابھی بھی باقی ہے
.i5

sawera+khan
 

اسے بتانا کہ دور رہ کر میں اس کے اطراف میں کہیں ہوں اسے بتانا کہ "وہ" نہیں ہے تو "میں" نہیں ہوں!!💜

sawera+khan
 

دنيا ميں ہميشہ وہ شخص سب سے زيادہ اُداس رہتا ھے😊😔💔
جو خود سے زيادہ دوسروں کی فکر کرتا ھے💯💯💔😊☺.a1
Sawera

sawera+khan
 

لڑکیاں کانچ کی
چوڑیوں کی طرح ہوتی ہیں
قائم رہیں تو شان بڑھاتی ہیں
ٹوٹ جائیں تو کوئی بھی ان کو
سمیٹ کے اپنے ہاتھ زخمی نہیں کرتا
💔
Sawera

sawera+khan
 

میں نے اس سے کہا میرا کیا ہو گا تیرے چهوڑنے کے بعد..
اس نے ہنس کر کہا _ لاوارث _ اکثر مر جایا کرتے ہیں..

sawera+khan
 

وہ جن کے ساتھ باتیں کرتے کرتے سحری کا ٹائم ہو جاتا تھا آج انکو ہماری خبر بھی نہیں۔
Sawera___"♥😢

sawera+khan
 

جو مجھ پر ایک حرف بھی برداشت کرتا تھا ..اس نے بےرخی سے بات کرکے کمال کر ڈالا

sawera+khan
 

پہلے عشرے کا دوسرا روزہ مبارک😊رب کریم اس ماہ رمضان کے صدقے میں سب کی دلی دعاٸیں قبول و منظور فرماٸیں آمین

sawera+khan
 

Us Maah Ki Kiya Mubarak Dun Mohsin.
Jis Maah Me Ali(A.S) Ki Betiyan Yateem Hogyi.💔😭

sawera+khan
 

یاد کرنے والے آ تجھے بتادوں چھینک چھینک کے دماغ بھی ہل گیا ہے میرا اپنی جگہ سے
😁🤣🙃👍
Sawera

sawera+khan
 

انجام کی پرواہ ہیں____ تو رابطے چھوڑ دو ہم سے۔🙏
ہمارے خون میں ضد ہیں، اور ضد میں جان جاتی ہیں۔🔥
Sawera_____

sawera+khan
 

Yhn p koi hucker ha...

sawera+khan
 

کھا قسم اپنے پیار کی
کہ
تو مجھ سے پیار کرتا ہے

sawera+khan
 

عشــق وہ بھــی کرتــے ہیــں💯⁦❤️⁩
جنکــی ملاقاتــیں نہــیں ہوتــی🥀🖤

sawera+khan
 

اک وہ ظالم جو دل میں رہ کر بھی میرا نہ بن سکا
اور دل وہ کافر جو مجھ میں رہ کر بھی اس کا ہو گیا
Sawera_____😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

sawera+khan
 

I miss you inaaa sara