ago
کوئی مینوں وی کہ دو 😏😎😠
تم بن جیا جائے کیسے 🙈



.
Sawera____

مجھے تو کسی نے یہ بھی نہیں کہا۔۔۔😭
ماسک پہن لو اور اپنا خیال رکھنا۔۔😍😂😂😂😂😂
Sawera_____
تیرا ساتھ نہ ملنا میرا نصیب ہی سہی لیکن
میری قسمت میں لکھا ہے تجھے ٹوٹ کر چاہنا
Sawera,____
اسے کہنا ہم مزے میں ہیں بس یادیں بہت ستاتی ہیں
انکی دوری کا غم نہیں مجھے بس ذرا آنکھ بھیگ جاتی ہیں
Sawera___
اسے کہنا ہم مزے میں ہیں بس یادیں بہت ستاتی ہیں
انکی دوری کا غم نہیں مجھے بس ذرا آنکھ بھیگ جاتی ہیں
گرامر کی ٹیچر:
تم ناچ رهے هو ،هم ناچ رهے هیں، سب ناچ رهے هیں.!!
بتاؤ یه کونسا زمانہ ہے؟؟
شاگرد: بے غیرتی کا😂😜😝😜😝😜😝😝😝😂
Sawera
آج کل بندہ غلطی سے گھر والوں کو تھوڑا ٹائم دینے بیٹھ جائے
تو سب سے پہلا سوال ہوتاہے بیٹاموبائل ٹھیک ہے نا؟؟؟؟
🤨🤔🤔 😄😄😄😄
اتنی چپ ہو گٸی اچانک میں
مجھ سے دیوار نے کہا بولو
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﻧﯽ ہے، ﺗﻮ ﺍﺭﺍﺩﮮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﻮﻝ ہوﺋﯽ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺤﺒﺖ ہو ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ
میری مما کہتی ہیں بری سنگت والوں سے دور رہو🙊🙊🙊
اب انھیں کون بتائے کہ ان کی لیڈر تو میں ہوں 😂
زندگی صرف ایک بار ملتی ہے
اس لئے اسے کسی جانو مانو ، شونا مونا، ادرک دھنیا پودینا کے پیچھے برباد مت کریں😇😏😊😊😝
اب تیرا رونا کس کام کا
اب تو مر گئے جو تجھ پے مرتے تھے۔
بہت لوگ بدلتے دیکھے😔
مگر تو جو بدلہ کمال کا بدلہ🙄👌👌👌👌
دیکھو ، مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے
مما کہتی ہے ہر انسان کسی اک کام میں ماہر ہوتا ہے🙊
اور مجھے لگتا ہے میں پوسٹ کرنے میں ماہر ہوگئ ہوں 😝😝😝
آپ کاکیا خیال ہے؟ 🤔🤔🤔
بدلا جو رنگ آپ نے حیرت ہوئی مجھے
گرگٹ کو مات دے گئ فطرت جناب کی؟
نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی
مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں
سنو! تم جان ہو میری
مجھے بےجان مت کرنا
ago
میلے بے بی نے تھانا تھایا کے بعد پیش ہے نیا ورژن
🙈😁
میلے بے بی نے ہیند واش تیا؟؟؟







.
.
Sawera

?میں بتاٶں کہ مجھے کیا ملے
__مجھے صبر ہی کا صلہ ملے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain