وہ زخم ہی کیا جس کا مرہم نہ ہو وہ دل ہی کیا جس میں غم نہ ہو وہ آنکھ ہی کیا جو کبھی نم نہ ہو وہ زندگی ہی کیا جس میں تم نہ ہو
شیشہ اور رشتہ دونوں میں نازک ہوتے ہیں مگر ان میں ایک فرق ضرور ہوتا ہے شیشہ غلطی سے ٹوٹتا ہے اور رشتہ غلط فہمی سے
پڑھ کر جس پہ تم نے واہ کہہ دی
صاحب وہ میرا___درد تھا
درد ہوں اس لیے تو اٹھتا ہوں
زخم ہوتا تو بھر گیا ہوتا
سنا ہے درد کا احساس اپنوں کو ہوتا هے
جب درد اپنے دیں، تو احساس کون کرے گا
پڑھ کر جس پہ تم نے واہ کہہ دی
صاحب وہ میرا___درد تھا
سنا ہے درد کا احساس اپنوں کو ہوتا هے
جب درد اپنے دیں، تو احساس کون کرے گا
ہاں آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے