Damadam.pk
sedboy's posts | Damadam

sedboy's posts:

sedboy
 

میں نے پایا هے وہ جہاں محسنؔ
جس میں ممکن نہیں دُکھوں سے نجات

sedboy
 

کچھ تو ہے تیرے میرے درمیان۔۔ ورنہ یوں بچھڑ کے کوئی بار بار نہیں ملتا۔۔

sedboy
 

کاش تجھے میری ضرورت ہو میری طرح
اور میں نظر انداز کروں تجھے تیری طرح

sedboy
 

مجھے تو پھول توڑنے میں تکلیف ہوتی ہے ناجانے وہ میرا دل کیسے توڑ گئے

sedboy
 

ان سے کہنا ذرا سوچ کر دل توڑا کرے اس میں تیرے علاوہ خدا بھی رہتا ہے

sedboy
 

سرد سرد موسم میں زرد زرد ہونٹوں پر چپ کا جو پہرا ہے کوئی تو زخم گہرا ہے

sedboy
 

دیئے ہیں زخم تو مرھم کا تکلف نہ کرو کچھ تو رہنے دو میری ذات پہ احسان اپنا

sedboy
 

ہاتھ زخمی ہوئے تو کچھ اپنی بھی غلطیاں تھی لکیروں کو مٹانے چلے تھے کسی کو پانے کے لیے

sedboy
 

ڈال دینا میری لاش پے کفن اپنے ہی ہاتھوں سے کہیں تیرے دیے ہوٸے زخم کوٸی اور نہ دیکھ لے

sedboy
 

اک یہ خواہش کہ کوئی زخم نہ دیکھے دل کا اک یہ حسرت کہ کوئی دیکھنے والا ہوتا

sedboy
 

زخم دینے والے خود ہی پوچھتے ہیں بتا تیرے درد کا علاج کیا ہے

sedboy
 

تجھ سے تو اچّھے زخم ہیں میرے اتنی ہی تکلیف دیتے ہیں جتنی برداشت کر سکوں

sedboy
 

سزا ایسی ملی مجھ کو زخم ایسے لگے دل پر چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا

sedboy
 

کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے

sedboy
 

وہ زخم ہی کیا جس کا مرہم نہ ہو وہ دل ہی کیا جس میں غم نہ ہو وہ آنکھ ہی کیا جو کبھی نم نہ ہو وہ زندگی ہی کیا جس میں تم نہ ہو

sedboy
 

یہ مت سوچنا کہ ہم غافل ہو گئے ہیں تیری یاد سے
بس تمہیں مصروف سمجھ کر زیادہ تنگ نہیں کرتے

sedboy
 

درد اتنا کے ہر رگ میں ہے مہشر برپا
اور سکوں ایسا کے مر جانے کو جی چاہتا ہے

sedboy
 

یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو۔
جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا

sedboy
 

Aao Kisi Shab Mujhe Toot Ke Bikharta Dekho
Meri Ragon Mai Zeher Judaai Ka Utarta Dekho
Kis Kis Adaa Se Tujhe Maanga Hai Khuda Se
Aao Kabhi Mujhe Sajdon Mai Sisakta Dekho.

sedboy
 

جاتے وقت اس نے صرف اتنا ہی کہا مجھ سے اپنی زندگی جی لینا ویسے پیار اچھا کرتے ہو