Har raat meri tanhai pucha krti hai.....
Kaha gyi wo pagli si dewaani teri.....
Aur main bs udas hoke yahi keh pata hu....
.
Wo hai adhuri kahani meri
یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز۔۔
کیا حال تمھارا؟ میں ٹھیک ہوں! بات تمام شد 💔
شاہ
اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
ہم نے تو دل جلا کے سر عام رکھ دیا
آج خود کو آئینہ میں دیکھا تو یہ احساس ہوا
انسان کتنا بدل جاتا ہے دل ٹوٹنے کے بعد
چھوڑنا ہی تھا تو کوئی اور وجہ بتاتی
باجا تو تیرا بھائی بھی بجا رہا تھا
: قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری
تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو
ﮐﭧ ﺗﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﮨﮯﻋﺠﯿﺐ،
ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼُﭗ ﭼﺎﭖ ﺟﻮ ﮐﺎﭨﻮ۔۔۔۔۔۔۔ ﺗﻮ ﺻﺪﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ. ß+A
اُٹھا سکے تو اُٹھا حشر، اے دلِ بزدل..
کہاں تلک تیری دَھک دَھک سنا کرے کوئ.. ß+A
: سیاہ رات کے دامن میں چھپ کے روتے ہیں.
بہت سے خواب جنہیں روشنی نہیں ملتی. ß+A
اک وہ ظالم جو دل میں رہ کر بھی میرا نہ بن سکا
اور دل وہ کافر جو مجھ میں رہ کر بھی اس کا ہو گیا
محبت دیکھی میں نے زمین کے لوگوں کی وصی
جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں لوگ بک جاتے ہیں
دکھ نے سکھ کا سانس لیا ہے
کاش اب کوئی یاد نہ آئے
زندگی اتنی دکھی نہیں کہ مرنے کو جی چاہے
بس لوگ اتنے دکھ دیتے ہے کہ جینے کو دل نہیں کرتا
مجھے اپنے ماضی کا دکھ نہیں ہے دکھ تو صرف اس بات کا ہے کہ غلط لوگوں میں بہت وقت ضائع کیا
دیکھ لینا یہ ستم اک دن مٹا دیں گے مجھے
تم یہ کہتے ہوئے رہ جاو گے یہ کیا ہو گیا
آپ کے بعد آپ سے پہلے
گر کوئی تھا تو وہم تھا میرا
تیرے مقدر کا تجھے مل ہی جائے گا
نصیب میں جو نہ ہو اسکی ضد نہ کر