Damadam.pk
sedboy's posts | Damadam

sedboy's posts:

sedboy
 

جنہیں ہم پلکوں پر بٹھاتے ہیں وہی اکثر پلکوں کو بهگا دیتے ہیں

sedboy
 

میری طرح ذرا بھی تماشا کیے بغیر رو کر دکھاؤ آنکھ کو گیلا کیے بغیر

sedboy
 

آنسو آنکھ سے نکل کر گال پہ بہہ جائیں تو مطلب آپ کو تکلیف ہوئی ہے لیکن آنسو آنکھ سے ہوتے ہوئے خلق میں اٹک جائیں تو یقینا کہیں اندر کچھ ٹوٹا ہے۔

sedboy
 

بھول جاؤنگا تجھے اسی پل اسی وقت بس تو اس سے ملا دے جو مجھ سے زیادہ چاہے تجھے

sedboy
 

ترے کہنے پہ چھوڑا ہے تجھے زمانے سے نہ کہنا بے وفا ہوں

sedboy
 

تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی 😥😥😥

sedboy
 

محبت ہم دونوں ہی بہت کرتے تھے میں اس سے اور وہ کسی اور سے

sedboy
 

سمٹ گیا میرا پیار چند الفاظوں میں جب اس نے کہا محبت تو ہے مگر تم سے نہیں

sedboy
 

میں تو نادان تھا جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھا وہ چلتی تو میرے ساتھ تھی لیکن کسی اور کی تلاش میں 😭😭

sedboy
 

فاتحہ پڑھنے بھی مت آنا یہ حق بھی کھو چکے ہو تم

sedboy
 

خدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ہے
ارے جی بھر کے تڑپاو شکایت کون کرتا ہے

sedboy
 

نظر اٹھا کہ ذرا دیکھ تو سہی اک بار
کہ تیرے درد نے کتنا بدل دیا مجھ کو

sedboy
 

تجهے ترس کیوں نهیں آتا یوں میرے ساتھ بے رخی کرتے هوے
تیرا گلا خدا سے کیسے کروں تجهے مانگا بهی تو اسی سے هے

sedboy
 

درد چھپا کے مسکرنا ھی کمال ھے
ھم اس کمال میں کمال رکھتے ہیں

sedboy
 

کون خریدے گا تیرے رخسار سے تیری آنکھ کا پانی
وہ جو درد کا تاجر تھا_ محبت چھوڑ دی اس نے

sedboy
 

روٹھ جانے کی ادا ہم کو بھی آتی ہے
کاش ہوتا کوئ ہم کو بھی منانے والا

sedboy
 

انسان دوسروں کا دل دکھے تو پرواہ نہیں کرتا
جب اپنا دل دکھے تو بہت تکلیف ہوتی ہے اسے

sedboy
 

میری روح ترستی ہے تیری خوشبو کو
تم کہیں اور جو مہکو تو _ درد ہوتا ہے

sedboy
 

خدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ہے
ارے جی بھر کے تڑپاو شکایت کون کرتا ہے

sedboy
 

مدت ہوئی کہ خود سے لا پتہ ھوں میں
گم راستے میں ھوں یا کوئی راستہ ہوں میں