دونو اک دوسروں پی مرتے تھے,
کوئی الله کو پیارا نہ ہوا....
جو ہمارا تھا ! ہمارا نہ ہوا........
تهے کسى شخص کى تلاش مجهے
مىں نے خود کو هے انتخاب کىا
ہم آہ تک بھی لا نہ سکیں گے زبان پر
وہ روٹھ جائیں گے تو منایا نہ جائے گا
کہیں داستان شروع تو کہیں ختم
ہر شخص یہاں دلفریب ہے
ہر دلفریب اِک فریب ہے....💕
کریں تو کس سے کریں، نا رسائیوں کا گلہ
سفر تمام ہوا __________ ہمسفر نہیں آیا
آج وعدہ ہےاس کے آنے کا...!!
آج اٹکی ہے جان دستک پر
کیا رشتہ ہے شاموں سے
سورج کی کیا لگتی ہو ؟
میرے ہاتھوں سے نکلا وہ شخص
کسی کہ پاؤں میں جا گرا
کہیں دھوکے میں آنکھیں ہیں 👀
کہیں آنکھوں میں دھوکہ ہے
وه بهی آنگن میں کۂیں بیٹھ که روتی هوگی...
میں بهی راتوں کو زرا دیر سے گھر جاتا هوں...
خود کو جس کے سپرد کرتا ہوں
وہ اپنے حصے کا،،،، نوچ لیتا ہے.
💔