چوہے کو بلی لگی گوری گوری😁😁
دنوں ملنے لگے چوری چوری😝😝
چوہا بولا آنکھ مچولی 😜😜
بلی چوہے کو کھا کر بولی😛😛
جانو سوری۔۔۔۔!I hate love story 🙁💔
😂🤣😂✌🏻
ہجر کا کیاجواز دو میں تمہیں💔
میری قسمت میں تو نہیں تہا بس💔
تجھ کو دل سے نکالنے کے لئے
دل کو خود سے نکال بیٹھا ہوں...'
آؤ اس فرق نظر کو بھی مٹادیں
دنیا یہ سمجھتی ہے ہم اور ہیں تم اور
خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نے
بس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا
ہاں آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے💔
بس!! تمہیں نا سوچوں_____تو بچ سکتا ہوں
طبیب نے یہ آخری دوا، ہاتھ جوڑ کر بتائی ہے....!!!
مل ہی گیا ہوگا اُسے کوئی اور 💔
لاکھوں پڑے ہیں ہم سے بہتر 🌚✌️
مل ہی گیا ہوگا اُسے کوئی اور 💔
لاکھوں پڑے ہیں ہم سے بہتر 🌚✌️
وہ کسی اور کو میسر ہے
میرا یہ صدمہ خدا جانتا ہے۔
#نامعلوم
مرشد اک بار تعویذ تسلی دیجیۓ ناں
ایک بار کہیے ناں ! وہ لوٹ آے گا.
😊
مجھے تو ہجر کھا گیا تیرا
ورنہ تھا ذکر دلرباٶں میں
"پوچھا گیا غرور کیا ہے...؟؟؟؟
"جواب ملا_______🌹
"خاک سے بنائے گئے۔۔۔۔۔۔ انسان کا اپنی اوقات بھول جانا...💯🥀