Damadam.pk
seja's posts | Damadam

seja's posts:

seja
 

اس نے دیکھی تھی مسکرا کر زمیں
فصل اچھی ہوئــی کســـــــانوں کی

seja
 

۔ اچھا لگتا ہے تیرا نام ___ میرے نام کے ساتھ
جیسے کوئی صبح جڑی ھو کسی شام کے ساتھ

s  : ہجر کی رات ڈھل گئی "محسن" اب تو دل سے کہو سنبھل جائے - 
seja
 

ایسی چاہت سے لاکھ بہترتھا
کاش تم کھل کے دشمنی کرتے

seja
 

roz taro ko numaish ma khlal parta ha
chand pagal ha andhre ma nikal parta ha

s  : مجھے نیچے اتار لیں گے لوگ عشق لٹکا رہے گا پنھکے سے۔م - 
seja
 

💕💕اک جہلک دیکہہ لے تم کو تو چلے 💕💕💕جاینگے
💕💕
💕💕کون ایا ہی یہا عمر بتانے کے لے💕💕
💕💕

seja
 

وہ کند ذہن ، کتابوں سے سیکھنے والا ---
تیری نظر کے اشاروں کو کیا سمجھ پاتا __

seja
 

اب پوچھتے ہیں کیا نام ہے ____ تمہارا,
_
ہائے صدقے میرے نام کی قسمیں کھانے والے.

seja
 

حلاتوں نے کھودی اس چہرے کی مسکان ورنہ
جہاں بھی بیٹھتے تھے رونک لگا دیتے تھے۔

seja
 

ایسی چاہت سے لاکھ بہترتھا
کاش تم کھل کے دشمنی کرتے

seja
 

میں نے دیکھا تھا فرشتے کی نظر سے جس کو...
کاش اس نے مجھے انسان ہی سمجھا ہوتا...

seja
 

تُم کو دیکھیں تو سب سے مشکل کام
خود کو قابو میں رکھنا ہوتا ہے

seja
 

کِس کی تصویر ہے، دِکھاؤ تو
تُم نے کِس سے بدل لیا ہے مُجھے

seja
 

مُجھ سےپوچھامیرا تعارف جو
کہہ دیا مُختصرتمہارا ہوں

seja
 

نیند آئی نہ رات بھر مجھ کو
خواب بیٹھے رہے قطاروں میں

seja
 

جوبھی چاہو نکال لو مطلب۔۔
خاموشی گفتگوں پہ بھاری ہے۔۔۔

seja
 

پرچہ دوا کا پھاڑ کے بولے.....حکیم صاحب.....😢💔
سفید کپڑا لے لیجے::::::::---اس بیمار کے لیے......😭💔🙏

seja
 

ایک تیری خواہش ہے بس...!
کائنات کس نے مانگی ہے...!!

seja
 

*💔کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔*
*💔آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تہآ💔*