Damadam.pk
seja's posts | Damadam

seja's posts:

s  : Great💖💖💖💖💖 - 
seja
 

- یہ ہنسی ساری فریب ہے جاناں
تو نے چھوڑا ہی کہاں ہے ہنسنے جیسا..

seja
 

- یہ ہنسی ساری فریب ہے جاناں
تو نے چھوڑا ہی کہاں ہے ہنسنے جیسا..

seja
 

یونہی نہیں روتا کوئی صاحب..,💔
عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے,,.., 💔
😶 💔😭😭

seja
 

ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے،
😓😓😓
وہ رونے لگے ہیں_تو کوئی بات تو ہو گی،😓😓😓😓

seja
 

خاموش سا شہر اور گفتگو کی آرزو😐
ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں😦

seja
 

کبھی ہم بھی مسکراتے تھے
(ابنے)
اک پرانی تصویر میں دیکھا خود کو

seja
 

یہ ایک شام نہیں کٹ رہی کسی صُورت
ابھی تو عُمر ھے اور عُمر بھی جُدائی کی... 💔💔💔💔💔

seja
 

اُسے اتنا بتا دینا کسی کی زندگی تم تھے
اُسے یہ بھی بتا دینا بلآخر مر گیا کوئی
😢😢😢😢😢😢😢H😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

seja
 

چلو مانا تمہاری عادت ہے تڑپانا
ذرا سوچو کوئ مر گیا تو♥
fr 💖H💖

seja
 

سموسے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں...؟؟
اب پتہ چلے گا کاپی کر کے انگلش بولنے والوں 😂😂😂

seja
 

زندگی کا زخم گہرا تھا _____، مگر اتنا نہ تھا
تم سے پہلے بھی میں تنہا تھا، مگر اتنا نہ تھا ♥

seja
 

قلم سے لکھ نہیں سکتے اداس دل کے افسانے
ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے بس اچھا نہیں ہوتا
❣💦

seja
 

follow to follow

seja
 

"کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ...
"_ صــــاحب_"
"ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں..!!
"

seja
 

follow to follw

seja
 

عجب کھیل ہے مٹی سے بنے لوگوں کا
بے وفائی کرو تو روتے ہیں،وفا کرو تو رولاتے ہیں

seja
 

اپنے جلنے میں کسی کو نہیں کرتے ہیں شریک.....!!!
رات ہو جائے تو ہم شمع _____بجھا دیتے ہیں.....!!!

seja
 

ہم تھے ٹھہرے ہوئے پانی پہ ، کسی چاند کا عکس
جس کو اچھے بھی لگے ، اُس نے بھی پتھر پھینکا..!!

seja
 

ارے ہم تو چاھتے ہے کے لوگ ہم سے نفرت کریں .
محبّت بھی کون سا لوگ سچی کرتے ہیں 💔👑