Damadam.pk
seja's posts | Damadam

seja's posts:

seja
 

تیری مسکراہٹ سے سدھر جاتی ہے طبیعت میری...
بتاؤ نا تم عشق کرتے ہو یا علاج
💔💔💔

seja
 

اب ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے جو کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا یقین کرو💔

seja
 

کبھی ہم بھی مسکراتے تھے
( سجوں)
اک پرانی تصویر میں دیکھا خود کو

seja
 

کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں

seja
 

کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤

seja
 

لفافے پر لکھا ہے " آخری خط " 😥
ہمارے ہاتھ کانپے جا رہے ہیں ..😔
🔥

seja
 

وہ مرض عشق ہی کیا عباس جس میں جلدی شفاء ملے
کون مانگے گا خوشیوں کی دعا جس کو درد میں خدا ملے۔

seja
 

خود کلامی بھی عجیب ہوتی ہے
خو دسے باتیں اور تیری باتیں

seja
 


بہت گہرے خیالوں میں_____ محبّت کے حوالوں میں❤
تمہارا نام آ جانا______ مجھے اچھا سا لگتا ہے ❤

seja
 

صرف تصویر______ رہ گئی باقی !!!
جس میں ھم ایک ساتھ بیٹھے تھے !!!💔

seja
 

اچھی بھلی دودھ پلائی کی رسم چل رہی تھی🤫
اچانک گھر والوں نے ٹھنڈا پانی مار کر جگا دیا🙁🤣😅❤

seja
 

فاصلوں کو ہی جدائی نہ سمجھ لینا تم،
تھام کر ہاتھ یہاں لوگ جدا بیٹھے ہیں۔۔

seja
 

ﯾﮧ ﺗُﻮ ﺟﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺻﻠﮧ ﻣﺎﻧﮓ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ
ﺍﮮ ﺷﺨﺺ ﺗﻮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺑﮭﮑﺎﺭﯼ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ؟؟

seja
 

ہونٹوں کی ہنسی کو نہ سمجھ حقیقت کی زندگی ❤❤
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیں ہم..💔💔�

seja
 

کہیں کہیں سے تجھے دیکھ کر تو لگتا ہے
ترا جمال تجھے دیکھ کر بنایا گیا
💖💖💖

seja
 

وہ جاتے جاتے کہہ گئے اب ہم صرف خوابوں میں آئیں
◽ گے
ہم نے کہا وعدہ تو کر لو ہم ساری زندگی سو جائیں گے ....

seja
 

وہ جو ایک بار پوچھ لے کیسے ہو؟؟
گھر میں رکھی ساری دوائیں پھینک دوں..

seja
 

👌تم جو اچھے ہیں ۔ہم ۔۔سے زرا دور رہیں.!!
ہم نہ اچھےتھے ؛نہ اچھے ہیں ؛نہ اچھے ہونگے💯.!!
0o9."

seja
 

ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ کیسی لگتیﮬﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﮧ ﮐﮩﺎ ﺗﻢ ﻧﮧ ﺳﯿﺪھے ﺩﻝ ﭘﮧ لگتیﮬﻮ… ♥

seja
 

💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا.