Damadam.pk
seja's posts | Damadam

seja's posts:

seja
 

اِس دل میں کِس کِس کو جگہ دیں صاحب___!
غم رکھیں، دم رکھیں، فریاد رکھیں، یا تیری یاد رکھیں___!

seja
 

لڑکا:تمہارا نام کیا ہے؟🤔
لڑکی:دفع ہو😡
لڑکا:بہت ہی عجیب نام ہے🤣
🤣🤣🤣😂😂

seja
 

محبت معجزے سے کم نہیں ✨
اورزمانہ معجزوں کا اب نہیں 🔥
ms_wow

seja
 

باتیں اتنی کہ جیسے وفا ان پہ ختم
جب نبھانے کی بات آئی تو مجبور نکلے..

seja
 

خودکشی کو بھی رائیگاں نہ سمجھ
کام یہ بھی ہـے کر گزرنے کا

seja
 

آنکھیں کہتی ہیں کوئی نیا دیکھ لو❤
دل کہتا ہے نہیں وہی لوٹ کے آئے گا😘

s  : Cghhvjvhjvvjhvvvh - 
seja
 

میں محبت سے خوف کھاتا تھا
پھر مجھے کھا لیا محبت نے

seja
 

بھیگی پلکوں پہ سجا رہتا ہے موتی بن کر۔
خواب آنکھوں سے رہا ہو کر مرتا کب ہے۔

seja
 

وقت کے ساتھ جواں ہوتی ہے شدت اس کی۔
یہ جو اک زخم محبت ہے یہ بھرتا کب ہے۔
بھیگی پلکوں پہ سجا رہتا ہے موتی بن کر۔
خواب آنکھوں سے رہا ہو کر مرتا کب ہے۔

seja
 

منا بھی لوں گا، گَلے بھی لگاؤں گا میں
ابھی تو دیکھ رہا ہوں اُسے خفا کر کے🔥

seja
 

ہر کسی سے مُحبت ہماری فطرت میں نہیں ..!
پر جب کسی کو چاہتے ہیں تو زندگی وار دیتے ہیں ..!

seja
 

میرے پاس نہ بیٹھو صاحب،
میری تنہائی____خفا ہوتی ہے...!

s  : Do bol tara sth rahna - 
seja
 

میرے پاس نہ بیٹھو صاحب،
میری تنہائی____خفا ہوتی ہے...!

seja
 

خوشبو وہی, وہی ہے نزاکت وہی ہے رنگ
معشوق کیا ہے پھول ہے تو بھی گلاب کا

seja
 

خوشبو وہی, وہی ہے نزاکت وہی ہے رنگ
معشوق کیا ہے پھول ہے تو بھی گلاب کا

seja
 

ایسے نہ لپٹو میری لاش سے کہ پھر سے جاگ اٹھے
......... وہ درد کہ جس سے مرے پڑے ہیں.............

seja
 

میں چوم لیتا ہوں اس راستے کی خاک ظفر
جہاں سے کوئی بہت بے خبر گزرتا ہے

seja
 

ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو.....،،
شاید ہم تمہیں زِندہ اچھے نہیں لگتے....!!
GOOD WALI MORNING🍁