ایک دن کھو گے اسے کیا ,,, 😲
کل ہی تو بات ہوئی میری ...😓
کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں..
تم بھی زندہ ہو ہم بھی زندہ ہیں
خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے
بڑی عروج پہ پہنچی ہوئی ہے بدنامی
وہ مسکرائے تو ہم سے سوال ہوتا ہے
❤
good morning
میں نیم شب میں ستاروں کو دیکھتا ہی نہیں
سو عشق جیسا مجھے کوئی مسئلہ ہی نہیں
میں سوچتا ہوں کہ کچھ بھی نہیں پڑھا اس نے
کہ جس نے چہرہ تمہارا کبھی پڑھا ہی نہیں
وہ شخص جس سے مجھے بے پنہ محبت ہے
کبھی لباسِ بشر میں مجھے ملا ہی نہیں
بس ایک بار اسے مسکراتے دیکھا تھا
کوئی نظارہ نگاہوں کو پھر جچا ہی نہیں
عجیب طرز کی محرومیوں سے گزرے ہم
جو زندگی تھا وہی زندگی میں تھا ہی نہیں
koi bta sakta namee kis trah chng hota
ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ
ﮔﻮﻧﺠﺘﯽ ﺻﺎﺣﺐ
ﺩﮬﮍﮐﻨﯿﮟ ❤____ﺑﮍﯼ ﺑﺎﺍﺻﻮﻝ
ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ..
🔥
مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں لیکن
ہا ئے میں ! تجھ سے بچھڑ جا ؤں گا
f 2 f
اتنی ملتی ہے مری غزلوں سے صورت تیری
لوگ تجھ کو مرا محبوب سمجھتے ہوں گے
یہ کون لوگ ہیں موجود تیری محفل میں
جو حسرتوں سے تجھے
مجھکو جل کے دیکھتے ہیں
یہ کون لوگ ہیں موجود تیری محفل میں
جو حسرتوں سے تجھے مجھکو جل کے دیکھتے ہیں
روذ تاروں کو نمایش مے خلخل پرتا ہے
چاند پاگل حے اندہیرے مے نکل پرتا حے
madda kidr hooo
اُس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یارو!
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے
آج پُوچھا ہے حالِ دل اُس نے
آج دل کی عجیب حالت ہے
💕💕💕💕