محبت دیکھی میں نے زمین کے لوگوں کی وصی
جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں لوگ بک جاتے ہیں
semi khan
مجھے اسکی داڑھی پسند ہے
اور اسے میرا حجاب پسند ہے
شاید تم نا واقف ہو میرے مزاج سے ❤
تیری توقع سے بھی زیادہ سرپھری ہوں میں🔥
semi khan
جوڑ کر بدنما نہ کر دیجیئے گا...
ٹوٹے رہنے میں دلکشی بہت ہے..🔥🖤🙌🏻
semi khan
میں کسی کو پسند آؤں بھی تو کیوں ؟؟
میں کسی کے مطلب کی ہوں ہی نہیں ..
semi khan
ایجاد کروں درد، پھر اُس درد کو اوڑھوں؟
شاعر ہوں، مری جان! اداکار نہیں ہوں !!
semi khan