میں تجھ سے کیسے کہوں__
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا_🖤
semi khan
جو تمہیں میرے حصاروں سے چرا لے گیا ہے🔥😪
اُسے کہنا کسی کا حق نہیں مارا کرتے..!!💔🙂
"Semi khan👑
مجھے تو اڑتے پرندوں نے یہ نصیحت کی ہے
جب بہت شام ہو جائے تو اپنے بھی ساتھ چھوڑ دیتے ہیں
وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..
semi khan
محبت مل نہیں سکتی
ہمیں معلوم ہے صاحب
💔
اب خاموش بیٹھا ہوں
محبت کر جو بیٹھا ہوں
Semi khan
ہم مطلبی نہیں جو چاہنے والوں کو دھوکہ
دیں
بس
ہمیں سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات
نہیں
Semi khan
خاص کہاں تھا وہ
خاص بنا دیا تھا ہم نے
Semi khan
نہ شوق دیدار نہ فکر جدائی
کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جو محبت نہیں کرتے
semi khan
بہت مغرور ہوتے جارہے ہو
محبت میں کمی کرنا پڑے گی
Semi khan
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain