عجب قحطِ مسیحائی ہے یہاں کہ..
اپنے بھی اپنوں کو چھو لیں گے تو مر جائیں گے...💔
#___🍁
وہ پتھروں کا زمانہ تھا ، لوگ پتھر تھے
پھر اک روز ہوئی ابتداء محبت ♥ کی
❤( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )❤
ﺟﺐ ﺁﻧﺴﻮ ﮔﺮﻧﺎ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔❣
ﺗﻮ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﻏﺼﮧ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﯽ ھے۔۔۔۔۔❣
اگر محرم بنا کے کعبہ لے جاٶ
تو کر لو گی تمہاری محبت کا یقین❤
جب کُن سے فیکُون کی لڑی مِلتی ہے
پھر لمحوں میں تقدیر بدل جایا کرتی ہے 🔥
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸❤
#__جمعہ_مبارک 😘
😉🔥
اتنی بد دعاؤں کے حصار میں رہتا ہے میرا موبائل..
پھر بھی چلتا ہے
کمال کرتا ہے😜😂😌
:: نہیں ہوتا کسی "طبیب" سے اس "مرض" کا "علاج"۔۔!!
:: "عشق" لا "علاج" ہے بس "پرہیز" کیجیے۔۔!!.💖💞
آج موسم بہت خوشگوار تھا سوچا ، چھت پر چہل قدمی کی جائے 😶🤗 ہوا چل رہی تھی میرا ململ کا دوپٹہ اڑ گیا 🙄😌 میں سوچ رہی تھی کوئی ہیرو آئے گا لپک کے دوپٹہ پکڑے گا اور مجھے دے جائے گا 🙈 لیکن دوپٹہ تو کھمبے نال ٹنگی گیا 😟🤦🤦 ہن کی کراں 😕😕😟😞
کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں کہ😣😣
پاس بیٹھا بندہ بھی اُن کے محبوب کو مِس کرنے لگتا😂😂🤣🤣🙊
وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری'
اسی کا حکم ہے اب رابطہ نہیں کرنا' 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain