Damadam.pk
sendrella's posts | Damadam

sendrella's posts:

sendrella
 

اگر محرم بنا کے کعبہ لے جاٶ
تو کر لو گی تمہاری محبت کا یقین❤

sendrella
 

پتا ہے عشق کیسے شروع ہوتا ہے 🙈🙈
ع سے نالائقو....!
حد ہو گئی 🤭😂

sendrella
 

"* انائیں اہم ہے فی الوقت۔۔۔💥
محبت پھر سہی جاناں __🥀
❣️

sendrella
 

میں رنگ شربتوں کا 😍😍
تو گول گپوں کا کھٹا پانی😂😂😉😉

sendrella
 

A person who #feels_jealous of you is actually the person who the most #interested in you❤️

sendrella
 

💔💔
سوگ منانے سے قسمت نہیں بدلا کرتی_*
پا نہیں سکتے تو فاتحہ پڑھ کے آگے بڑھ جائیں_* 💯

sendrella
 

🔥اورپھر ہر کسی سے کہاں ملتی ہے طبیعت اپنی🔥
❤️_______😎

sendrella
 

💝wo mera darhi wala💞💕ma uski hijab wali💞💕

sendrella
 

بن تیرے اگر جی _______ سکتے نا... _____
تو یوں نا کرتے ________ منتیں تیری.. _______💝

sendrella
 

💕فاصلے تو تقدیر میں لکھے ہیں ورنہ _________ 💕
💕ہم تو مرنا بھی اس کی بانہوں میں چاہتے ہیں ____ 💕

sendrella
 

تجھے کسی اور ساتھ دیکھنے سے پہلے خدا کرے سانس رک جائے😢😢😢
میری نہیں تیری 😉😂
کالے کرتوت تو کرے اور مروں میں 😂😂

sendrella
 

زندگی ایک آئینہ ھے، آپ اسے بیزار ہو کر دیکھ لیں گے تو بیزار ہو جائیں گے،مسکراتے ہوئے دیکھیں گے تو مسکراتے چلے جائیں گے،♥
#____🍁

sendrella
 

جسے پا نہیں سکتے اُسے سو چ کر ہی خو ش ہونا عشق ہے _ 🍂❤️
- subha bakhair👑

sendrella
 

کچھ رشتہ داروں کو دیکھ کر اُستاد نصرت فتح علی خان صاحب کی غزل یاد آتی ہے🧐
اِنکی معصومیت پر نہ جانا😑
اِنکے دھوکے میں ہر گِز نہ آنا😒😫
مست طعنوں سے الّلہ بچائے😔😞
رشتہ داروں سے الّلہ بچائے😶😒

sendrella
 

People say find good and leave bad ones but I say find the good in people and ignore the bed in them BCOZ...NO ONE IS PERFECT

sendrella
 

کالی رات... 😍
سُنسان سڑک... 🙈
تم... ♥️میں... ♥️
اور
میرے الٹے پاؤں...🤫🤭😂😂😂

sendrella
 

مسکراہٹ بھی اک دعا ہے!!
دیا کیجئے ،لیا کیجئے...❤

sendrella
 

آنکھیں کتاب پر 😐
سوچیں جناب پر🙈💞

sendrella
 

Dmd صرف ہنسنے مُسکرانے کے لیے ہے
رشتہ آپ کے والدین نے ہی ڈھونڈنا ہے، انسان بنیں 😂
😂😂

sendrella
 

کچھ لوگ فقط ہماری زندگی کی "غلطی" ہوتے ہیں
اور غلطیوں سے "محبت" نہیں کی جاتی...🙂