تجھ سے نہیں تیرے وقت سے ناراض ہوں........¤......¤"
جو کبھی بھی تجھے میرے لیے نہیں ملتا......~~~^...^~~~
تیرے خیالوں کے حصار میں بندھی
میں پاگل کملی اک جھلی سی لڑکی🔥
غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے 🙁
سمجھدار وہی ہوتا ہے جو جلدی سے اپنی غلطی دوسروں پہ ڈال دے 🙈🙊
اگر آپ بہت زیادہ ذہین ہونا چاہتے ہیں تو روزانہ تھوڑا تھوڑا سب کا دماغ کھایا کریں . شکریہ😂😂😂
*تمہارے دل میں قید ہے ہماری دھڑکنیں*
*دھڑکتے رہنا ورنہ مر جائینگے ہم*💔🥀😘😘😘
کچھ #لوگوں کی باتیں سن کر
____تھپڑ خود کہتا ہے کہ___
میرا استعمال کب کرو گی😂
کردار_____ سے بنائیں، معیارِ زندگی!!💯
ماحول سے، حیات کا سودا نہ کیجئے!! 😶
اتنی محنت سے بگاڑا ہے خود کو،
جائیے آپ کسی اور کو سیدھا کیجئے
جون ایلیا
تم میری وہ مسکراہٹ ہو
جسے دیکھ کر
میرے گهر والوں کو مجھ پہ شک ہوتا ہے.... :👀💝
#____🍁
آجائیں جب کوئی کسی کےدل کے قریب
یاربّ بنا دینا اٌسکو اٌسکا نصیب,❤😍😊 آمین.🤲
کیوں کسی کے مطابق بسر میں کروں
زندگی ہے میری__! مشورہ تھوڑی ہے🍁
ایک باپ لکھتا ہے. میرا بیٹا اُس وقت تک میرا بیٹا ہے جب تک اُس کو بیوی نہیں مل جاتی
اور میری بیٹی اُس وقت تک میری بیٹی ہے جب تک میں دنیا سے نہیں چلا جاتا_!
تیرے لیے یہ ساری دنیا _❤
میرے لئے بس اک تُم _❤
🙊
تیرے لیے یہ ساری دنیا _❤
میرے لئے بس اک تُم _❤
🙊
مجھے چوڑ کر جو تم جاو گے
🤦🙈
ٹانگے توڑ دو میں تمہاری ٹانگے 🤣
🤣🤣🤣
بارشیں یوں اچانک ہوئیں
یوں لگا ؛تم؛ شہر میں ہو____❤️
🎵🎶🎵
عورت کی عزت کرو۔۔
اس لیے نہیں کہ وہ عورت ہے
بلکہ یہ ثابت کرنے کے لیے
کہ آپ کی تربیت ایک اچھی ماں نے کی ہے..🌹
#اقبال: تو شاھین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر😎
#شاھین: جانو میں آپکی گودی میں شل لکھ کے شو جاؤں.😂
کچھ لوگ نماز کے بعد موبائل ایسے چیک کرتے ہیں جیسے قبولیت کا میسج آنا ہو🤣😂
مرد ہو تم!
تمہاری ہستی کا اتنا تو رعب ہو، پاس سے گزرے کوئی عورت تو وہ بےخوف ہو! 🌚🖤🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain