💞💞اور محبت کا حق تو یہ ہے کہ تم اسے حلال بناؤ💕💕
مجھے چوڑ کر جو تم جاو گے
🤦🙈
ٹانگے توڑ دو میں تمہاری ٹانگے 🤣
🤣🤣🤣
جنوری کی پہلی بارش____،
ہواؤں کی سنسناہٹ_______،
مٹی کی خوشبو__________،
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں،
چائے کا کپ___________،
میں اور تیری یاد_____🍁
🍁
پاکستان میں سب سے پہلے پابندی
کزن سے شادی پر لگنی چاہیے
😟😟
لوگوں کا کیا ہے لوگ تو زمین پر بیٹھ کر
چاند پر داغ کی تہمت لگا دیتے ہیں 💔
💞wo mra darhi wala 💞ma uski hijab wali💞
پہلے لگتا تھا تم ہی دنیا ہو❤
اب سمجھ آیا تم بھی دنیا ہو 💔
👑
پھر سے تیری یاد میری چوکھٹ پر خڑی ہے....
وہی موسم وہی بارش وہی دلکش جنوری ....🍁
ﺧﺎﮎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﻣﻄﻠﺐ!!
ﯾﻮﮞ ﮨﯽ ﺍُﮌﺍ ﺩﻭ ﮔﮯ؟
کوئی چائے پلانے کی جسارت کرلے آج
بے وجہ تھکا دیا ہے ناکام حسرتوں نے😞
کیا غضب کے الفاظ کہے اس نے جدایی کے وقت 💔
ہم تم سے نفرت بھی نہیں کرتے پیارے تو دور کی بات ہے 😢
بہت مسکراتی ہوں میں😍💕
کہ جن کی لاڈلی ہوں انہیں اداس نظر نہ آؤں🙈🔥"
🖤
صبر سے، تحمل سے، اس کے کُن کا انتظار کریں۔۔ شکوے نہ کریں اس کُن کا انتظار کریں جس ❤کے بعد.. نا ممکن لفظ کی گنجائش باقی. نہیں رہتی.....❤انتخاب❤
مجھے اچھی لگی اس کی ادا۔۔۔۔🤗
چار دن عشق اور😘
۔۔۔پھر الوداع😏
مجھے اچھی لگی اس کی ادا۔۔۔۔🤗
چار دن عشق اور😘 ۔۔۔پھر الوداع😏
تم میری حیات کا _ وہ خوبصورت
عنوان ہو...!!❤️
جسے میں نے روح کے صفحات میں
درج کیا ہے...!!❤️
-------------💔 👑👑
🖤کاش کہ تم میرے ہوتے اور کیا غضب ہوتا اگر یہ الفاظ تیرے ہوتے🌚🔥💦
🌸🥀👑☹️
جمعہ__مبارک💕💕
خـــدا کــرے وہ لمحــے کبھــی ختــم نــہ ہــوں
جــن لمحــوں میــں ہمارے والــدین مسکــراتے ہیــں
آمین یاربالعالمین😍💖❤
Ufffff ye fan to fan se jan churai thy k ab follow to follow shoro ho gya😋😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain