Damadam.pk
sendrella's posts | Damadam

sendrella's posts:

sendrella
 

2020میں کیا کرنا ہے
دنیا:مریخ پر قدم رکھنا ہے،ترقی کرنی ہے وغیرہ
پاکستانی:2020پورا لکھنا ہے ورنہ20کے آگے کوئی18یا19لکھ دے گا😂

sendrella
 

میری سب خواہشوں میں اول ہے 😍
اسے جان بوجھ کر پریشان کرنا 🙈❤

sendrella
 

پاکستانی قوم زیادہ گرمی اور زیادہ سردی میں کام نہیں کر سکتی
اور جب موسم خوشگوار ہو تو ان کا ویسے ہی کام کرنے کو دل نہیں کرتا۔ 😎🤓

sendrella
 

محبت میں دو طرح کے گنہگار ہوتے ہیں
ایک جو بے وفا ہوتے ہیں
دوسرے وہ جو بے وفا کے لیے روتے ہیں 👏🏻💯

sendrella
 

اس نے کہا میری قسمت خراب ہے..
میں نے بول دیا....🙊
تے شکل کیہڑی چنگی آ😱 😝😏😬😬😝

sendrella
 

ایک تارے والے بابا جی نے کہا تھا:
"عشق میں شرک اور محبت میں بے وفائی کی معافی نہیں ہوتی.. محبت روزے کی طرح ہوتی ہے، بے وفائی سے ٹوٹ جاتا ہے روزہ.."🖤💯🔥
#__🍁

sendrella
 

وہ جارہا ہے چھوڑ کر صاحب💔😫
😕😕💔😒بتاو راستہ دوں یا واسطہ دوں

sendrella
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ😍.
جو نہيں کرتے مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ھے 🙊🙈🙈🙈
😂😂😂😂😂
✌️😎

sendrella
 

زندگی سیکھا رہی ہے آہستہ آہستہ
لوگ نیند کی گولیاں کیوں لیتے ہیں 😓😓
#____🍁

sendrella
 

موبائل استعمال کرتے ہوئے آپکی امی کے منہ سے اپکے لیے جو اقوال زریں نکلتی ہے اسے پیش کیجیۓ 😂🤣😂😂😂🤔

sendrella
 

وہ بھی کیا دن ہونگے جب وہ چائے بنارہے ہوں گے .
میں آکر ڈانٹوں گی کہ آپ کیوں چائے بنا رہے ہے .😒
اگر آپکا ہاتھ جل گیا تو برتن کون دھوئیگا .

sendrella
 

محبت♡ کیا ہے؟؟
🤔
ذہن میں آنے والا پہلا جملہ لکھیں🙄💕

sendrella
 

کیوں نہ آج پھر___سے تجھے پکارا جائے .💞💞💞
یہ نیا سال کا پہلا دن تیرے ساتھ گزرا جائے 💞💞💞

sendrella
 

امی : لو بریانی کھا لو 😍😍
میں : مجھ سے نہیں کھائی جاتی اسکے بنا 😏😏😩
امی : چپل اٹھاتے ہوۓ👡 کون ہے وہ 🤔😠😡😠😡😡
میں : رائتہ امی جی رائتہ☺☺ 😝😂

sendrella
 

Bhut ai gy yaden magar is bar tumhi ana😍😌❤

sendrella
 

شادی شدہ لوگوں کی زندگی دیکھ کر سمجھ آئی۔
ہیرو ہیروئین کے ملتے ہی فلم ختم کیوں کردیتے ہیں ۔😂😜😂😜😂😂😜

sendrella
 

میں دسمبر اور تو جنوری
رشتہ کافی پاس کا ہے مگر سال بھر کی دوری ہے___
Happy New year