Kisi ko pata hai me 14 mint k ley block hon.
Koi hai free?? Srif simple
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
کسی کوبھول جانےمیں (محبت مختصربھی ہو) زمانےبیت جاتےہیں
پرندے لوٹ کر آئیں گے
کیوں مایوس ہوتے ہو ؟
نئےغنچےچٹک جائیں گے
کیوں مایوس ہوتے ہو ؟
طہارت اورعبادت کانتیجہ دیکھ لوگےتم
یہ جرثومےبھی مرجائیں گے
کیوں مایوس ہوتےہو ؟
مایوسی کفر ہے
میںصرف سیریس ھو ۔با وہ تو آپ سمجھ دار ھے
Soch be positive rakhy.apny ird gird Nazar rakhy blky khud se malomat kary koi bhoka na reh jaey.
Love is life .life is wife .wife is tention .so keep away from love.
مرد جلال مرد ہنر بھیجنا پرا انچے بدن پہ انچا ہی سر بھیجنا پرا سب سے بڑے نبی کے حفاظت کے واسطے
فولاد سے بھی سخت بشر بھیجنا پرا بڑھنے لگا تھا زور جہالت کی فوج کا روئے زمین پر رب() کو عمر (رض) کو بھیجنا پرا
کتنی مختصر سی ہے محبت کی داستاں 💘
خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم
محبت واقعی اندھی ھوتی ھے اسلئے مجھے تم پسند ھو
کوئی ایٹمی جنگ نہیں!
پھر بھی دنیا خوفزدہ!
سپر پاور کون ہے؟
سب بولو صرف اور صرف...؟؟
تعفن ہے کہ اس بار زمیں کے باســــی
اپنے سجدوں سے گئے رزق کمانے سے گئے،
دل تو پہلے ہی جدا تھے یہاں بستی والو!
کیا قیامت ہے کہ اب ہاتھ ملانے سے گئے
وجود زن سے ھے کائنات میں جنگ ۔ایگری ھے
اُس کا آخری🔥
میسج کیا تھا
اک لاحاصل شخص کی تمنا میں_
ساری ہستی بکھر گئ میری,,
وجود زن سے ھے کائنات میں جنگ ۔کون کون ایگری ھے
اگر آپ کی شادی آپ کہ موبائل نمبر کہ آخری دو ہندسوں کی عمر کی لڑکی یا لڑکے سے ہو تو
کیا عمر بنتی ہے
مرضی سے سنگل ہو یا کوئی موں نہیں لگاتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain