اڑا دیتی ہیں نیندیں,کچھ زمہ داریاں گھر کی
دیر تک جاگنے والا ہر شخص عاشق نہیں ہوتا
کوئ تو اپنی گرل فرینڈز ادھار دے کاپی پیسٹ کر کے واپس کر دوگا
سنگل لوگ حاضر ہوں___
شکلیں دیکھ کر افسوس کرنا ہے
کیا میں بھی اپنی پوسٹ ویدیو لنک سے شیئر کر سکتا ھوں
بتاو۔
اتنی پیاری کیوں ہو۔میک آپ کا کمال ںے
جن قوموں پہ عذاب کا فیصلہ ہوا ان پہ عذاب آ کے رہا
مگر یاد کریں ! ایک قوم یونس تھی
جنھوں نے عذاب کے آثار کو دیکھ کر خوب توبہ استغفار کی
اور اللہ نے ان سے عذاب ٹال دیا
آئیں ! ہم بھی اس رب سے خوب خوب استغفار کریں
یا اللہ ! ہمیں معاف کر دے
ہمیں ہمارے پیاروں کو اس وبائی مرض سے بچا لے
کوئ اچھا سا واٹس ایپ گروپ میں سید کردو
کیا میری پوسٹ میڈ ان چائنا ہے جو اتنا دور بھاگ ھے ھو
میری پوسٹ اور کرونا میں کیا فرق ہے
Sweet
وہ بچھڑا کچھ اس ادا سے کے رت ہی بدل گئی ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
ایک بیوی آپکی ہم عمر ہونی چاہئے تاکہ بے تکلفی و بے ساختگی کا ماحول بنے ۔
دوسری بیوی آپ سے عمر میں کافی چھوٹی ہونی چاہئے تا کہ آپ اس کے ناز نخرے اٹھائیں اور تیسری آپ سے عمر میں بڑی ہونی چاہئے کوئی آپکے نخرے برداشت کرنے والی بھی ہونی چاہئے
اور جو خاتون ان تینوں کے ہوتے ہوئے بھی آپ سے اظہارِ محبت کر دے بھلے وہ کسی بھی عمر میں ہو وہ اللّہ کی ولی ہے❤
اسے فوراً نکاح میں لے آئیں۔۔۔
اب میرے بس کی بات نہیں لگتا ھے کسی لڑکی کی آئ ڈی سے لوگ ان ھونا چاھے
میں نے چاہا تھا زخم بھر جایئں
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں
زنا کیوں عام ہے؟
کیونکے زنا کے لئے بس جگہ چاہئیے
اور نکاح کیلئے
گھر گاڑی زیور بینک بلینس مہنگے شادی ھال مختلف کھانے
ضد چھورئے صرف محبت کیجئے
کرونا ۔
۔۔
۔۔
اب نہیں کوئی بات خطرے کی !!
اب سب ہی کو سبھی سے خطرہ
محبت کیجیے سب سے۔۔۔جہاں فٹ ںوجاے
محبت کیجیے سب سے love for All
صرف سیریس ھوں کرونا نہیں۔آیا کیجیے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain