Damadam.pk
serious-virus's posts | Damadam

serious-virus's posts:

serious-virus
 

دلچسپ ہو گئی ترے چلنے سے رہ گزر⚘
اٹھ اٹھ کے گرد راہ لپٹتی ہے راہ سے⚘

serious-virus
 

لعنت بھی کیا عجیب چیز ہے
ایڈریس نا بھی لکھو
مستحق تک پہنچ جاتی ہے۔
جیسے کے ،ماروی سرمد آپ بھی اپنا حصہ ڈال کر چیک کرے

serious-virus
 

آتا ہے کون کون ۔۔۔۔۔۔ میرے غم کو بانٹنے ۔۔۔۔
علی تو میری موت کی افواہ اڑا کر دیکھ ۔۔۔۔

serious-virus
 

Meri محبت tery لئے or تو mery لئے

serious-virus
 

کوئ بعد معاش سی ھے یا ساری شریف سی ھے

serious-virus
 

کوئ ھے آوارہ سی شریف تو سب ھے

serious-virus
 

کیا میری پوسٹ پر دفعہ 144 لگی ھوئی ھے

serious-virus
 

کوئ ھے پرانا۔ سا واقف کار ؟؟

serious-virus
 

کیا کوئ بتا سکتا ھے کہ میری پوسٹ آپ لوگوں کو پاک ایران کے باڈر پر نظر آتی ھے

serious-virus
 

کیا کوئ بتا سکتا ھے کہ میری پوسٹ پر کرونا وائرس ھے۔

serious-virus
 

آپ کس کیتگری سےھے۔
ایک۔لڑاکو۔دو۔معصوم سی۔تین بھولی سی۔چار آوارہ سی۔ پانچ بد معاش سی

serious-virus
 

میری اس پوسٹ سے پہلے والی پوسٹ پر اتنا مشکل سوال تو نہیں ھے

serious-virus
 

یارررر کوئ ھے فری آف کوسٹ

serious-virus
 

آج حقیقی معلوم ھوا ھے واقعی دنیا گول ھے۔ ورنہ اس کا یو آئ ڈی بدل بدل کر گھم پھر کے وآپس میری پوسٹ آنا پوسبل تو نہیں ھے

serious-virus
 

ﻧﮧ ﺗﻤﻨﺎ ﮨﮯ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ , ﻧﮧ ﭼﺎﮨﺖ ﮨﮯ ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺗﻮ ﺟﻮ ﻣﻠﮯ ﮨﻤﺪﻡ . . . ﻏﺮﺽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺑﮩﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ

serious-virus
 

کوئ ھے پرانا۔ سا واقف کار ؟؟

serious-virus
 

دوستی ایسی ہونی چاہیے کہ لوگ پوچھیں 😜😍
تم دونوں کا آپس میں چکر تو نہیں 🤗😜😍😂

serious-virus
 

لوٹ آؤ کہ
منتظر ہے نگاہ
اس سے پہلے کہ لوحِ قسمت پر
بابِ الفت تمام ہوجائے.!
اِس سے پہلے کہ شام ہو جائے.

serious-virus
 

پھر بھی یہ گلہ ھے کہ ھم وفادار نہیں۔(کوئ اس شعر کو مکمل کر دے

serious-virus
 

مفت مشورہ ڈاٹ کام*
اگر آپ کی زوجہ محترمہ آپ کو تنگ کر رہی ہیں تو فوراً 1166 پر فون کر کے محترمہ پر کرونا وائرس کا شک رپورٹ کروائیں اور 14 یوم موج منائیں😜
(شکریہ ادا کرنے کی ضرورت نہیں۔ صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے بھیج دیں)