شاعری سے لگاو رکھنے والوں سے
خاموشی پر شعر کی گزارش
Shaaka ji
ہم نے ہر شخص کو احترام کے قابل سمجھا۔۔
کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے۔۔
Shaaka ji
سوداگر تو بہت آئے تھے اس دل کو لینے
سودا کر دیتے اگر اس دل میں تم نہ ہوتے
Shaaka ji
آؤ اک بار پھر کھیلیں ــ کبھی جو کھیل کھیلا تھا
تیری خیرات پتھر کی ـــ میرا کشکول شیشے کا
Shaakaji
جنت کی آرزو میں سب لوگ حج کو چلے گئے 🕋
ہم تھے غریب محبت سے اپنی ماں کو دیکھ لیا
Shaaka ji
اظہار پر بھاری ہے خاموشی کا تکلم,
حرفوں کی زبان اور ہے آنکھوں کی زبان اور..
Shaaka ji
*محبت مختصر بھی ہو تو*
*بھول جانے میں زندگی بیت جاتی ہیں۔۔
Shaaka ji
“لاحاصل مُحبتیں زندہ دِل انسانوں کو اداکار بنا دیتی ہیں.
شاعری کی محفل ـــــــــــــ
Shaaka ji
گناہ گاروں کو تو معافی مل جائے گی🙏
دل دکھانے والوں کا کیا ہوگا؟😔.
Shaaka ji
سنو 😊😁
جب تم میری پوسٹ پی آتی ہو تو دل🙈❤
کرتا ہے تمے گرمی کا ایک شوٹ لے دو 😍🙊. Shaaka ji
Hi friend how are you
ہزار دیپ بھی جل کر یہاں اندھیرا ہے
یہ زندگی کسی اندھے کا خواب لگتی ہے
کبھی کبھی تو میں تھک کر بکھرنے لگتا ہوں ۔
کبھی کبھی تو محبت عذاب لگتی ہے ۔
Shaaka
Hi friends
غزل
عاشقی میں ہم تو مرتے رہے گے
لوگوں کی باتوں سے پریشان نہ ہونا
تیرے میرے قصے یار یونہی بنتے رہے گے
تو کسی اور کے قاندے پر اور میں کسی اور کی باہوں میں
یہی ہو گا یار اگر ہم یونہی لڑتے رہے گے
شاقاجی غزل
اک پاگل بنا چھتا ہے مجھ پاگل سا
وہ پاگل بھی کر رہا انتظار اس حالت کا
بڑے شوق سے سناتے ہو قصاء بربادی
تمہارے سر چڑھ گیا ہے خمار اس حالت کا
شاقا جی
غزل
کچھ تو جلا ہو گا
یوں بے وجہ دھواں تو نہ ہوا ہو گا
جسے ڈرتے ہیں خواب میں دیکھنے سے بھی
وہ حادثہ حقیقت میں جیسے ہوا ہو گا
اور میرے ہاتھ کاپتیں اس کی تصویر کو چھوتے ہوئے
اے دوست وہ غیر کے ساتھ ہمبستر کیسے ہوا ہو گا
میرے ان لفظوں میں بہت درد ہیں
Shaaka ji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain