WhatsApp dear friends
I love you friends
Hlo Please help me koi bi post show nai horahi please help me
عشق زیادہ ہو تو حووس
عشق کم ہو تو دلچسپی نہیں ہے
سچ کہوں۔۔۔
کبھی کبھی لگتا ہے عشق چیز ہی اچھی نہیں ہے
shaaka write
عورت محبت میں کبھی پیسے کو اہمیت نہیں دیتی۔ ۔ ۔
تلخ_حقیقت
shaaka writer
میں ایک ہی زلیخا کا پابند ہوں۔۔۔۔
مجھے ہر کسی کا یوسف بننا نہیں آت
shaaka writer
ہماری سلطنت میں خوبصورتی نہیں
کردار کے سکے چلتے ہیں جناب
shaaka writer
*وہ کہتی ہے چھوڑ دو اپنے یاروں کو
*میں نے کہا کیا تم میرا جنازہ اٹھا لو گ
*shaaka writer
تیرے دیدار کی ساعت __کبھی گزری ہی نہیں
رک گیا میری گھڑی میں تیرا پوچھا ہوا وقت
shaaka writer
جن سے محبت ہو نخرے بھی انہی پہ جچتے ھیں
ورنہ کبھی دیکھا ہے غیروں کو پلکوں پہ بٹھایا ہو -
shaaka writer
اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
shaaka writer
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain