Hi miss you friends

Yaha koi rishta hai married ky liye meri umar hogi hai I am ready
کیا سکھ سکھو گے بلا حجرت سے ہماری
تم لوگ مزا لیتے ہو حالت سے ہماری
Shaaka writer
یہ نمازے عشق سب پر فرض نہیں ہوتی
کچھ خاص لوگوں پر نازول ہوئ ہے یہ
Shaaka writer
میری پسند کے کھانے اگر بناو گی
تو وعدہ کرلو خود ہاتھ سے کھلاو گی
سنا ہے یار عبادت سے حوریں ملتی ہیں
بتاو کتنے نوافل میں ہاتھ آؤ گی
Shaaka writer
کیا تم مجھے اک بات کھول کر بتا سکتی ہو
اک بوسے کے لیے کتنا ستا سکتی ہو
ہم تو معصوم سے لڑکے ہیں ہمارا کیا ہے
تم فرشتوں کو بھی دیوانہ بنا سکتی ہو
Shaaka writer
سبھی کے حسن میں تیرا جمال ڈھونڈتا ہوں
میں عورتوں میں تیرے خدوخال ڈھونڈتا ہوں
مجھے تو عشق کا پرچہ ملا ہی الٹا ہے
جواب ڈھونڈ لئے ہیں سوال ڈھونڈتا ہوں
Shaaka writer

اسے محبت میں فکر ہی نہیں تھی ہماری
اور ہم پاگلوں کی طرح اسے یاد کرتےتھے
Shaaka writer
ہم انمول تونہیں
مگربارش🌧کے ان قطروں کی طرح خاص ضرورہیں
جوہاتھ سےگرجائیں تو پھر کبھی ملا نہیں کرتے
Shaaka writer
ہمیشہ وہ لوگ آپ کے مقابلے میں آئینگ
جن کی پہچان آپ کی وجہ سے بن گئی ہو
Shaaka writer



نماز پڑھتے پڑھتے سجدے میں ملاقات رب سے ہو گی
سلام پھیرا دعا کرتے وقت نظر نیچے ہو گی
آج پہلی بار اس رب کو بولتے دیکھا میں نے
کہہ رے تھے کچھ اور مانگ لئے اس کی بارات کہی اور ہوگی
Shafaqat this poetry
Shaaka writer
میں کیسے وہاں رشتہ بھیجتا
وہاں قبیلوں میں لڑائی چل رہی تھی
اور وہ شوہر چاتی تھی جوب والا
اور میری آبھی پڑاھی چال رہی تھی
Shaaka writer


Hi friends
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain