اے دن رات جگھڑنے والی اک بوسہ ہو جائے کرواہٹ تو بہت ہوئی۔ اب کچھ میٹھا ہو جائے تو خالص مکھن کی گڑیا۔ میں تندورجنوں کا ہم مل جائیں تو جانے کیسا حشر بپا ہو جائے Shaaka writer
اور بھی پیاری ہوتی جاتی ہو کس چکی کا آٹا کھاتی ہو بعد میں کرتی ہو تم مطلب کی بات پہلے تم ماحول بناتی ہو وہ شاعر یو جاتا ہے مشہور جس شاعر کی تم غزلیں گاتی ہو گڑیا کھو جانے پر اتنے اشک لڑکی تم کتنی جذباتی ہو گال گلابی ہوتے جاتے ہیں پتا نہیں کیا کیا دھیان میں لاتی ہو شہر میں تم ڈھونڈ رہے ہو اچھے دوست شفاقت تم بل کل دیہاتی ہو