Damadam.pk
shaaka66's posts | Damadam

shaaka66's posts:

shaaka66
 

سوچو ذرا یہ کتنی اذیت کی بات ہے
ہم مر رہے ہیں اور کوئی رو نہیں رہا۔
Shaak writer

shaaka66
 

ان ہونٹوں سے کچھ کام لی جاے
ان سے ہمارا نام لی جائے
بس ان پر زکر ہونا چاہیے ہمارا
چاہے طریف کی جائے چاہے بدنام کی جائے
Shaaka writer

shaaka66
 

تھوڑا لکھا اور ذیادہ چھوڑ دیا
آنے والوں کے لیے رستہ چھوڑ دیا
لڑکیاں عشق میں کیتنی پاگل ہوتی ہیں
فون بجا اور چولہا جلتا چھوڑ دیا
Shaaka writer

Hlo friends
s  : Hlo friends - 
Jokes image
s  : Hlo friends - 
shaaka66
 

Hlo friends good morning kese ho sab

shaaka66
 

"کون سا دکھ بتاوں آپ کو
ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں"
Shaaka writer

shaaka66
 

میں تجھے بُھول جانے والا ہوں
یہ میری __الوداعی غزلیں ہیں
Shaaka writer

shaaka66
 

کچھ تو حســــــــــاب کرو ھم سے
اتنی محبــــــــــت کون ادھار دیتا ھے
Shaaka writer

shaaka66
 

لوگوں سے کہو جلنا چھوڑ دیں
یہ مسکراہٹ ہمیں وراثت میں ملی ہے
Shaaka writer

shaaka66
 

: میرے غصّے کا اثر کیا ہو گا
مجھ کو غصّے میں ہنسی آتی ہے.
Shaaka writer

shaaka66
 

سنو ____ توبہ کرو میری شاعری سے
جتنا پڑھتے جاؤ گے مجھ پہ مرتے جاؤ گے
Shaaka writer

shaaka66
 

رخ یار پہ لکھ_ایسا کلام
_اے دل۔۔۔
جس کو بھی سناؤں __وہ تیری دید کو ترسے
Shaaka writer

shaaka66
 

*مہندی لگی ہے ہاتھ پہ لیکن وہ خوش نہیں*
*کتنی بڑی دلیل ہے عورت کے صبر کی
Shaaka writer

Sad Poetry image
s  : Hlo friends - 
Sad Poetry image
s  : Hlo friends - 
Hlo friends
s  : Hlo friends - 
Hlo friends
s  : Hlo friends - 
Hlo friends
s  : Hlo friends - 
shaaka66
 

👈..💕ﺗﻢ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮑﮍﻭ!!💕👉
💕ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﻮ💕👉
💕ﮐﯿﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ!!💞
💞 💕ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﭼﮭﮍﺍ ﮐﺮ💕👉
💕ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﺍ💞
💕ﮨﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎﻣﻮﮞ💕👉
ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻮﮞ!!
ﺗﻮ ﭼﺎﮨﯿﮯ
ﮨﺮ ﻭﻗﺖ!!
ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ
ﺳﺎﺭﯼ ﻋﻤﺮ ﭼﺎﮨﯿﮯ..
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ
Shaaka write