ثابت ہوگیا محبت نہیں رہی
مجھے دیکھ کر اس نے قلفی چھپا لی
Shaaka writer
سوچ رہا ہوں چھوڑ کر شعر و شاعری
تیرے نچلے ہونٹ پہ کتاب لکھ دوں
Shaaka writer








آغاز پر اعتبار نہ کریں، سچے الفاظ آخری لمحے
میں کہے جاتے ہیں۔
Shaaka writer
صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں
نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں
Shaaka writer
اے عشق
تونے مجھے رولا کے راکھ دیا
میری ماں سے پوچھ میں لاڈلا کیتنا تھا
Shaaka writer
ہجر میں اک رات میں ایسے ٹال دیتا ہوں
میں خود کو جیسے صدمے میں ڈال دیتا ہوں
کیا تمہیں سچ میں لوٹ کر نہیں آنا
سوچ لو میں تمہیں ایک اور سال دیتا ہوں
Shaaka writer
جہاں دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں
ہزاروں مرگے لاکھوں تیار بیٹھے ہیں
کر کے اپنی زندگی برباد لڑکیوں کے پیچھے
تعلیم برباد
پھر بولتے ہیں مولوی صاحب دعا کرو بےروزگار بیٹھے ہیں
Shaaka writer
بھرے ساون میں ریگستان لگتا
یہ دل میرا خالی مکان لگتا ہے
Shaaka writer
اس دنیا میں دولت پیدا کرنا بڑا آسان ہے
لیکن کسی کے دل میں گھر بنانا بڑا مشکل ہے
Shaaka writer



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain