,اُف وہ تراشے ہوئے ہونٹوں____ پہ تبسم کی لکیر
ہاۓ اُن مست نگاہوں__ کا___اثر کیا کہئیے🔥
assalam o alikum
hy how r u...
hy how are you
روٹھا ہوا تھا ہنس تو پڑا مجھ کو دیکھ کر
مجھ کو تو اس قدر بھی دلاسا بہت لگا...
😂بھولنے کی قسمیں_____کھا کر بھی...
میں نے ہر راہ پہ تجھے ہی سوچا ہے--!!!
🏵
صبر کرو مرنے تک
پھر سب ٹھیک هو جائے گا💔
کچھ مر سا گیا ہے اندر صاحب___!!
دل اب حسرتیں نہیں کرتا___!!💔
تمنا بھلے رکھتا ہوں آسمان چھو لینے کی
لیکن اوروں کو گرانے کا ارادہ نہی رکھتا💯