ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے صاحب.
جن کے دل میں بھی دماغ ہوتا ہے💔
folow to follow
😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪
*اِصلاحی قَول*
*"دِل"* سے
*بولـــــــــــــــــــــــــــنا!*
سیکھیں گے تَو،
لوگ *"دِلُوں"* سے سُنیں گے،
اور اگر!
*"زُبان"* سے بولنا سیکھیں گے تَو،
لوگ صِرف *"کانُوں"* سے ہی سُنیں گے•••••
hi how r u assalam o alikum
Assalam o alikum
hallo Assalam o alikum
اس قدر شدت سے چاہا تھا میں نے اس کو یارو..
اگر دشمن بھی ہوتا تو نبھاتا عمر بھر..
💔کسی نے پوچھ لیا..... اتنی اچھی شاعری لاتے کہاں سے ہو... میں نے کہا ❤دِل کو توڑنا پڑتا ہے..... لفظْوں کو جوڑنے سے پہلے ..........💔
*تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!* 😊
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!* 🔥
no any one? ok bye





hi how are you kesy hain sub
اے دل! تجھے ناز تھا جس شخص کی دِلداری پر،
دیکھ! اب وہ بھـی اُتـر آیا ہـے اداکاری پر
*~🌹🌺😍وفائیں میری یاد کرو گئے۔😍🌺🌹~*
ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں😆🤣
خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں جان💔😭🙏
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain