نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...
🥀
بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے.!!
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے.!!
کتنے عام سے ہیں نا____ ہم
دیکھ تجھے یاد بھی نہیں آتے .
انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!
My story: تم مت کھولنا میری مــــــــــــاضی کی کتابوں کو🙂💔 جو تھا وہ رہا نہیں ، جو ہوں کسی کو پتا نہیں😌🤐
