Damadam.pk
shabi589's posts | Damadam

shabi589's posts:

shabi589
 

ساتھ والے گروپ سے خط آیا ہے
کہتے ہیں آپکے گروپ ایڈمن کا منہ عالم لوہار کے چمٹے جیسا ہے😂😂😂😂
اب کیا جواب دوں😄😛😛😛😛

shabi589
 

برائے مہربانی 😜😜
خود کو اتنا ہی نیک ظاہر کریں 🙈
جتنا آپکی شکل دیکھ کر
یقین بھی کیا جا سکے 😏🙊😜✌🏻

shabi589
 

ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے 😃
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے 😍
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے 🤪😂🤣🤣🤣

shabi589
 

پیارا ہوں
تو کیا سب کا ہو جاؤں..
😏😒🚬

s  : .Q1 good Morning Friends.❤ - 
shabi589
 

#عشق_و_محبّت_میں_سب_ماہر 🖤
#نکاح_کا_بولو_تو_سب_بے_بس🙂🥀

shabi589
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ دنیا کا سب سے خوبصورت پھول اپنوں کی محبت کا
ھوتا هے
اور اپنے وہ نہیں ھوتے جو خون کے رشتے میں ھوں
اپنا هر وہ فرد هے,
جسے آپ کا خیال اور احساس ھو اور آپ کے دکهہ درد کو سمجهہ جاۓ _
صبح بخیر

shabi589
 

کون بنے گا کروڑ پتی۔
آج کا سوال 😌
چھوٹی abc بڑی ABC سے کتنے سال چھوٹی ہے
🤔🤔😝😝😎😋🙄🤨🧐

shabi589
 

ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﮐﻮ ﺫﺭﺍ ﮐﻢ
ﮐﯿﺠﺌﮯ..!!
ﻧﺎﻡ ﻟﯿﺠﺌﯿﮯ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺩ ﭘﮧ ﺩﻡ
!!..ﮐﯿﺠﺌﮯ...!!💔

shabi589
 

میری profile کے حساب سے میں کیا لگتا ھوں 🙄
1 مصوم 🙂 2 لوفر 😋
3 کیوٹ 🙈 4 فنی 😂

shabi589
 

😪دونوں نے ایک ہی شخص کو برباد کیا
اس نے مجھے ، میں نے خو د کو!💔😒

shabi589
 

"مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ"❤😍🔥
"خود ٹوٹ جاتےہیں کسی کا دل نہیں توڑتے..😍🔥💯

shabi589
 

😊میری پوسٹ پہ آجایا کرو😊
😉ورنہ😉
😋میں نے گروپ پہ پانی ڈال کر
بجلی
😊کی تاریں رکھ دینی ہیں😊
😜فیر نچ دے پھرنا سارے😜
😂😂 💔🕊

shabi589
 

-" ،نیم شب ، دعائے لب تہجد کی عبادت میں
میں نے تمہیں مانگا ، فجر کی اذانوں تک ♥🥀"
#good_evening

shabi589
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭😭😭
لڑکی خالی لکھ دے # سر میں درد ہے # سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں😂😂

shabi589
 

❤👀🐾🌼"-
مجھے ڈاکوؤں نے کہا !!!🔥
نکالو جو کچھ ہے🙊
میں نے دانت نکالنا شروع کر دیے 😁🙈😂😂😂😂
❤👀🐾🌼"-

shabi589
 

کس محبت کی بات کرتے ہو ..!!!
صاحب
جس کو اکثر دولت خرید لیتی ہے

shabi589
 

ﻣﯿﺮﮮ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ 😔
2ﮔﮭﻨﭩﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭼﺎﺭﺟﻨﮓ ﭘﺮ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﭩﻦ ﺁﻥ ﮨﯽ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ 😭 😭
😛 😛😄 😁 😁😁

shabi589
 

💖💖
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻭﺍﺣﺪ ﻣﻠﮏ ﮨﮯ۔
😊🤨
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﮐﺎ ﺑﻐﯿﺮ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﻝ ﮐﺌﯽ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔
😬😂

shabi589
 

مجھے کالج کے فنکشن میں سب نے گانا گانے کیلۓ کھڑا کردیا
میں نے بھی قومی ترانہ پڑھ کے سب کو کھڑا کر دیا
😕 😂😕