Damadam.pk
shabi589's posts | Damadam

shabi589's posts:

shabi589
 

تمہاری #یاد سے اچھی
تو
#بلی ہے 🐈
جو آنے سے پہلے #پوچھ لیتی ہے میں آٶں😛😂😛😛

shabi589
 

روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!💔💔
۔ ۔ ۔ *بے پناہ عشق* ۔ ۔ ۔

shabi589
 

🤓میں نے ایڈمین کی تعریف کی کہ آپ بہت خوبصورت ہیں
😳اس نے شیشیہ میں اپنی شکل دیکھی
😳پھر صابن سے منہ دھوکر
پھر شیشہ دیکھا _______اور مجھے بلاک کردیا کہ مذاق کی بھی کوئی حد ہوتی ہے 😝😝😝😂😂😂

shabi589
 

ایک پٹھان نے سرکاری زمین پر غیر قانونی دیوار بنائی کسی نے مشورہ دیا کہ
کچھ ایسا کرو کے یہ دیوار پرانی لگے
پٹھان نے دیوار پر لکھ دیا کہ ہم قائدہ اعظم کو پشاور آنے پر خو ش آمدید کہتے ہیں😂🤣🤣😂🤣

shabi589
 

صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!❤️😞
نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.!!!💐

shabi589
 

محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔

s  : ❤......❤..Ri8..💯✔ - 
shabi589
 

❣ زندگی میں تنہا چل رہے ہوں تو کیا ہوا ❣
❣ جنازے میں ہوگے سارا شہر دیکھ لینا ❣

s  : اس کے وعـــدوں کا ذکر مت کرو..!!! میں خود شرمــندہ هوں اعتبار کر کے - 
s  : .....g3..❤❤ - 
shabi589
 

❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤

s  : Right...❤💯✔ - 
s  : Ahhan Agree..g3 - 
s  : ....AWESOME..💯✔Ri8..❤ - 
s  : Ri8 Na Friendz...💯✔ - 
shabi589
 

میں دیر کروں تو خدشات لاحق رہیں اسکو
نظر نا آوں تو _ پریشاں ہوا کرے کوئی🧡😘

s  : 💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،💕 اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ - 
shabi589
 

*تماشائیوں کے قہقوں____میں*
*آوازیں میرے عزیزوں کی* *تھیں*💔🔥

s  : !-_🌚 میں پھر کوئی تعویز پی چکا ہوں💕 وہ پھر ہر بات منوانے لگی ہے.😘 - 
s  : نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞 واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔 -