"نی میں عین ___عشق دی جهلی
مینوں عین شین__ تے قاف آکهو"
"میرا عشق جے____ مرشد سچا
میرے عشق نوں_ میرا دلدار آکهو"
"مینوں عشق ____نے یار ملایا
میرے عشق نوں میرا یار آکهو"
♡عشق مرشد وچ___ میں رب ڈیٹها
مینوں عشق دی__ کملی بیمار آکهو..!!
جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو ....
انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔
۔۔۔
میں ڈرتا ہوں اُن عادتوں سے
کہ جو مجھ کو تمہارے بعد ہوں گی💔
جب روح میں اتر جاتا ہے بے پناہ عشق کا سمندر💔
لوگ زندہ تو رہتے ہیں مگر .....کسی اور کے اندر💔
سنا ہے دوستی میں لوگ جان بھی دے دیتے ہیں
مگر جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے .
اب وہ کہتا ہے کہ بھول جاؤ مجھے
ہاۓ! جب وہ حفظ ہو گیا مجھ کو.....😥😥
❣بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟❣
❣دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!!❣💓💓