مِلتا ھے درِ یار سے , اکسیر کی صُورت
وہ درد , جو ھر درد سے آزاد کرے ھے
علم کامل ہو یا عقل ـ بالآخر انسان ـ اس نتیجے پر ـ پہنچتا ہے کہ ـ ہوتا وہی ہے ـ جو اللّه چاہتا ہے ـ!❤🌷
منافقیت نہ بغیر ھیس نہ لری۔۔
ڈیرو ریشتوں نہ می توبہ کڑی دہ۔۔
دوسری شادی پر حکومت کی پابندی پہلی شادی پر گھر والوں کی پابندی سانوں فِر بارڈر تے بھیج دو 😂🤫
لوگ اس کاغذ کو تو سنبھال لیتے ہیں جس پر اللہ لکھا ہو ۔پر اس دل کو توڑ دیتے ہیں جس میں اللہ رہتا ہو
آپ کی یاد آتی رہی رات بھر۰۰۰ چشم نم مسکراتی رہی رات بھر
کوئی دیوانا گلیوں میں پھرتا رہا۰۰۰ کوئی آواز آتی رہی رات بھر
درد کے چاند دل میں اترتے رہے۰۰۰ چاندنی جگمگاتی رہی رات بھر
کتنی تکلیف قبر میں ہے یہ اوپر پھول رکھنے والے کیا جانے
اگر دماغی طور پر غلامی کو قبول کرلیا جائے تو پھر طاقت جسامت کوئی معنی نہیں رکھتی
اپنی زندگی کے متعلق شکایتیں کرنا چھوڑئیے اور خدا کاشکر ادا کرنا سیکھئے🌹
تمہاری تنہائی تمہیں جس طرف مائل کرتی ہے، بس وہی تمہارے اندر کی حقیقت ہے_🥀
کسی کو غلط سمجھنے سے پہلے اس کے حالات سمجھو 🙂
بار بار ہاتھ دھو رہے ہو،
کبھی دل بھی دھو لیا کرو
نفرتیں بھی تو بیماری کی طرح پھیل رہی ہیں
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
رِزق کی خاطر لباس گندہ کرنا ضمیر گندہ کرنے سے لاکھ درجہ بِہتر ھے


انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ دل ہے ، اگر یہی صاف نہ ہو تو چمکتا چہرہ کسی کام کا نہیں.....
دنیا کا سب سے خوبصورت پھول
"اپنوں کی محبت" کا ہوتا ہے،
اور اپنے وہ نہیں ہوتے
جو خون کے رشتے میں ہوں..
"اپنا" ہر وہ فرد ہے
جسے آپ کا "خیال" اور "احساس" ہو.
صباح الخیر
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺩﺭﺩ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﺴﯽ ﻭﺟﮧ ﮐﮯ ﻧﻤﻮﺩﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﯾﮧ اللہ کی طرف سے ایک ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ۔
جو شخص انتقام کے طریقوں پر غور کرتا ہے ، اس کے زخم ہمیشہ تازہ رہتے ہیں
"صبر" مصیبت کو ٹالتا ہے
اور
"شکر" نعمتوں کو بڑھاتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain