جب منفی سوچیں دماغ پر حاوی ہونے لگیں اور دل پریشان ہو تو اپنی زبان پر رب کا زکر جاری رکھیں، استغفار اور درود شریف کی تسبیح کرتے رہیں۔ آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی..... اور *شکر کو زندگی میں شامل کیجئے
۔ *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂* *🏵🌼ســنــھــری بــاتــیــں🌼🏵* *ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••* *کسی شخص کی مدد کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ اسے لفظوں کا تحفہ دیں ایسے الفاظ کا تحفہ جس سے اس کا حوصلہ بڑھے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain