" چائے اور کردار جب بھی گرتے ہیں
" داغ ضرور لگتا ہے 💯'
کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر
کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا
اُس کے لہجے کی دُھوپ چھاؤں سے
دِن نکلتے ہیں، رات ڈھلتی ہے
کچھ ضروری سے کام اور بھی ہیں
عشق ,,خانہ خراب,, کون کرے...!!
💖😏🙊
کوئی حاجت ہو تو چلے آتے ہیں ملنے ہمیں یاروں نے مزار سمجھ رکھا ہے ♣️
دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ھیں لیکن انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو ھمیشہ بلند درجے پر رکھتا ھے۔
غرور مہ کوہ پہ حسن ستا نہ خکلی خکلی ڈیر دی
انتخاب زما د زڑہ یہ گنی کم درنہ پہ سہ
کوئی تعلق نہ جوڑو لیکن سامنے تو رہو 💔
محبت تو ہو ہی جاتی ہے ۔ملنا یا نہ ملنا تو قسمت کی بات ہے ۔
.......
اے مجھ سے دور میری بے بسی کو سمجھا کر
کوئی نہیں جو تیری خیر کی خبر دے
ورکہ خاموشی شہ د گیلو نہ بغیر نہ کیگی.
نن ورلہ ورزم د ورتلو نہ بغیر نہ کیگی.
پتنگ لیونے نہ دے چۂ پہ شمع باندی زان سیزی.
داسے فیصلے د سوزیدو نہ بغیر نہ کیگی.
ما تہ لیونے وایہ خو دا خبرہ یاد ساتہ.
مینہ محبت د لیونتوب نہ بغیر نہ کیگی ...
جب آپ خود اپنی ذات سے خامیاں خوبیاں پوچھنے
اور سوال و جواب کرنے بیٹھ جائیں
تو مسائل حل ہونا شروع ہوجاتے ہیں
میری ان پڑھ ماں 😔❤
میرا دل پڑھ لیتی ھے 🍁
میں تمہیں ٹھنڈی ہوا کے جھونکے میں چومنا چاہوں گا کیوں کہ ہوا کا یہ جھونکا میرے ہونٹوں سے زیادہ راحت بخش ہے
اور میں ہمیشہ خوابوں میں ہی تمہیں تھامنا چاہوں گا کیوں کہ میرے خوابوں میں تمہارے وجود کی کوئی انتہا نہیں . . .
رومی
وہ جو محسوس ہی نہ کرسکیں ان پر
الفاظ بھی کیوں ضائع کیے جائیں
ہماری زندگی ہاتھوں میں ریت کی مانند ہمارے اختیار سے باہر ہوتی ہے ۔۔ ختم ہوتی جاتی ہے اور ہم چپ چاپ دیکھے چلے جاتے ہیں 💔
When we Repair our Relationship with Allah, He Repairs everything else for us.
اِس سے پہلے کہ دشتِ اِمکاں میں
وَصلِ جاں کی آرزو نہ رھے
اِس سے پہلے کہ بار ِغم سے کہیں
تجھ کو پانے کی جستجُو نہ رھے
اِس سے پہلے کہ دشتِ خواھش میں
فرشِ افسُردگی بچھے
سرِ راہ لوٹ آؤ ، کہ مُنتظر ھے نگاہ
اِس سے پہلے کہ لوحِ قِسمت پر
باب الفت تمام ھو جائے۔
لوٹ آؤ !!!
اِس سے پہلے کہ شام ھو جائے...!!! 🥀
رستے بدل کر پہنچنے والوں کی تاریخ میں کوئی مقام نہیں ہوتی لیکن
راستے بنا کر دیر سے پہنچنے والوں کو یاد ضرور رکھا جاتا ہیں۔
اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو
انمول جو انساں تھے بےمول بِکے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain