ھماری انا زندہ انسان کی قدر نہیں کرنے دیتی ۔۔۔۔اور پھر جب آنکھ کھلتی تو۔۔۔۔۔ سامنے میت ۔۔ مٹی کی قبر اور بے بسی موجود ھوتی ھے۔۔۔۔
Have you verified what you posted? Be careful not to post unverified news or suspicions on social media. Unwittingly, you may be responsible for causing problems and grief in people’s lives. You may also be fanning flames of social unrest. The results can be devastating!
الفاظ وہ نہیں جو منہ سے ادا ہوں بلکہ الفاظ وہ ہوتے ہیں جو دِل میں اترجائیں.
نبض چلتی ہے سانس جاری ہے بس تیرے بعد یوں گزاری ہے ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں سب دکھاوا ہے دنیاداری ہے
کسی کو گوشت تولنے کے لیے ترازو چاہئے تو سپریم کورٹ کے باہر سے لے لے۔ویسے بھی کسی کام کا نہیں پڑے پڑے زنگ لگ رہا ہے۔
نماز کو ضاٸع کرنا گُمراہی ھے اللّٰهﷻ
ہم سب کو نماز پڑھنے کی توفیق دے
سارے جھگڑے ہی زندگی تک ہے
کون مرتا ہے پھر کسی کیلے....
Have you ever felt like giving up because the road is too long? Do you feel discouraged & overwhelmed because there’s hard work to be done? Don’t be. Remember, you’re never alone in your journey. The Almighty is with you. Should you trip & fall, shake off the dust & carry on!
Expectations hurts

کبھی لگتا ہے پتھر بن گیاہوں میں کبھی یونہی ٹوٹ کر رونے کا من کرتا ہے...
وہے کی ایک بار کی قیمت 5 ڈالر ہے
اس سے اگر آپ گھوڑوں کے لئے نعل بنا دیں تو اسکی قیمت 12 ڈالر ہو گی۔
اس سے سوئیاں بنا دیں تو اسکی قیمت 3500 ڈالر ہو گی۔ اور اگر اس سے آپ گھڑیوں کے لئے بیلنس سپرنگ بنا دیں تو اسکی قیمت تین لاکھ ڈالر ہو گی۔
*آپ نے اپنے آپ کو کیا بنایا ہے یہ امر آپکی قیمت طے کرتا ہے*
مٹی کو بازار میں بیچیں تو قیمت بہت کم ہوگی
لیکن برتن بنا کر بیچیں تو کچھ زیادہ قیمت ہوگی
وہی مٹی کو پکا کر اینٹیں بنا کر بیچیں تو دس گنا قیمت ہوگی۔
اور مٹی کو خوبصورت مورتی یا مجسمہ بنا کر بیچیں تو وہ لاکھوں میں بکے گی۔
آپ خود کو دنیا میں کیا بنا کر پیش کرتے ہیں؟
ایک عام،روایتی اور منفی سوچ سے بھر پور انسان یا پھر
ایک بہترین،مثبت اور پر امن محبت پھیلانے والا فائدہ مند قیمتی ترین انسان ؟
*فیصلہ آپ نے کرنا ہے
اب کے ھم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملے
جسطرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملے
Doba hua paisa wapis aa skta hai mhbt ni...
نہیں عشق کا کوئی درد بڑا تندرست ہوں میں آج سے.
اِک بخار تھا جو اُتر گیا تیری بے رخی کے علاج سے.
ہم نہ ہونگے تو کسی اور کے چرچے ہونگے
خلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے
درد وہ ہوتا ہے جو ہمیں دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر ہو ورنا اپنا درد تو جانوروں کو بھی محسوس ہوتا ہے
طعنہ زن تھا ہر کوئی ہم پہ دلِ ناداں سمیت
ہم نے چھوڑا شہر رسوائی درِ جاناں سمیت
کبھی یادیں٬کبھی باتیں٬ کبھی پچھلی ملاقاتیں
بہت کچھ یاد آتا ہے٬ تیرے اک یاد آنے سے💔💔
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ نے کتنے گناہ کیے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ آپ کو پچھتاوا ہے اور آپ رہنمائی چاہتے ہیں۔ خلوص ، دلی توبہ کے ساتھ اللہ تعالٰی کی تلاش کریں۔ کل کے گناہوں کو اپنے مستقبل کا حکم نہ بننے دیں۔ آج ہی اس کے ساتھ اپنی سلیٹ صاف کرو!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain