ستارے توڑ کے لانے کی کیا ضرورت ہے
ستارے دوڑ کر آئیں ہم اتنے دلکش ہے
کبھی دم بدم توجہ ،کبھی یک بہ یک تغافل ۔۔۔💔💔💔
کوٸی آزما رہا ہے مجھے رخ بدل بدل کے ۔۔۔۔۔💔💔
ضروری نہیں کہ آپکے گرد ہجوم،قافلہ یا جُھرمٹ موجودہو
اگرآپکانصب العین اعلیٰ اور دوسروں کیلئے نافع ھے تو یہ تنہائی آپ کیلئے اعزازھے
لاس کی شراب زڑہ کی جانان ساتمہ
زہ پہ دی داوڑو باندی زان ساتمہ
مڑہ نو غم بہ مالہ سنگہ رازی
مڑہ چی ستا پہ شان تی یار ساتم 👉 🤔
سمجھا ہے کون وقت کی رفتار کا مزاج
لمحوں میں کٹ گئ صدیاں شباب کی
جمعہکے دن آپﷺ پر
#درود_شریف کثرت سے پڑھا کریں
جزاك اللهُ
کچھ #خواب تھے __!
#سپردِخاک کر دیئے
علم کے لیےطلب صادق
’’علم، عمل کے بغیر پاگل پن، اور عمل، علم کے بغیر جہالت ہے!‘‘
کبھی یوں بھی سوچا کریں کہ سامنے والے کے لہجے میں کڑواہٹ اس کی اکڑ کی وجہ سے نہیں بلکہ زندگی میں سہی گئی تلخیوں کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔
کوئی مکینک ملے گا صاحب؟
قسمت ٹھیک کروانی ہے۔_______🔥
جمع کرتے رہے جو #اپنے کو ذرہ #ذرہ
وہ یہ کیا جانیں #بکھرنے میں #سکوں کتنا ہے
وہ جو روٹھا ہے تو اسے جا کے منا لے ورنہ
روز ملتے نہیں خلوص سے چاہنے والے
بعض دفعہ ہم دور جانا نہیں چاھتے لیکن لوگوں کے رویے اور تلخ لہجے ہمیں ان سے دور رهنے پر مجبور کرتے ہیں پھر خاموشی ہی بہتر حل ہے بس جہاں صبر آگیا وہی سے طالب و مطلوب بدل جاتے ہیں
دنیا میں اس سے بڑھ کر اور کوئی ایوارڈ نہیں ہو سکتا کہ لوگ آپ کی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کو عزت اور آپ کو دعائیں دیں❤
ایک بات یاد رکھنا
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﺷﮯ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ نا ﺍﻧﮩﯿﮟ پھر ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﻧﺼﯿﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ۔
ہاتھ سے ایسے ہاتھ ملاؤ کہ لکیریں ایک ہو جائیں😍
کبھی تو اتنے پاس آ جاؤ کہ سانسیں ایک ہو جائیں…❤💕
For beautiful eyes, look for the good in others; for beautiful lips, speak only words of kindness; and for poise, walk with the knowledge that you are never alone.

چہروں پر کتنے چہرے ہوتے ہیں لوگ اندر سے کتنے گہرے ہوتے ہیں 🥀
*میں تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسے چھوڑ دوں؟*
*اس تنہائی نے تنہائی میں تنہا میرا ساتھ دیا ہے*💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain