دل جٹا ہو تو ویرانوں کے سناٹے بھی گیت
دل اجڑ جائے تو شہروں میں بھی تنہائی بہت

زما رواج ما دہ خپلی مینی نہ ڈیر لری ساتی
درد وہی جو چُھپا لیا جاۓ.جو بتا دیا جاۓ وہ تماشا بن جاتا ہے💔
بچھڑ جائیں گے ہم ، لیکن !
ہماری یاد کے جُگنو تمہاری شب کے دامن میں
سِتارہ بن کے چمکیں گے..
تُمہیں بے چین رکھیں گے۔
ﯾﮧ ﮨﻤﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺗﺮﺍ ﺩﺭﺩ ﭼﮭﭙﺎ ﮐﺮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ
ﮐﺎﻡ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺑﺪﺳﺘﻮﺭ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
کلہ چی پہ فکر کی داستا شمہ
لاڑ شمہ لا زانہ خو بیا راشمہ
غم کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ یہ انسان کو نرم کر دیتا ہے اور اپنے حقیقی خالق کے اور بھی پاس کر دیتا ہے !!
Surely we have enough of our own faults, leaving no time to look at others. And never judge people by their past. Why? Because people learn from their mistakes. People change. People move on. So don’t be stuck in your mindest & label people based on what you used to know of them!
🌹🌹توبہ ایک ایسا دروازہ ہے جو
موت کی ہچکی تک کھلا رہتی ہے🌹🌹
💝💝💝
"ہم ایک دوسرے کے شر سے بچنے کے لیئے ایک دوسرے کی بہت عزت کرتے ہیں"
سعادت حسن منٹو
درویش خدا مست نہ شرقی ہے نہ غربی
گھر میرا نہ دلی نہ صفاہاں نہ سمرقند
حکم تو نفس مارنے کا تھا
لوگوں نے ضمیر مار دیئے
"If you can't be kind, be quiet."
غلطیاں کیجئے۔
مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجئے
ہمارا دین ہمیں اتفاق و اتحاد ، امن و سلامتی ، بھائی چارے اور اللہ کے احکام نافذ کرنے کا درس دیتا ہے
کوئی چہرے کا دیوانہ ہے کوئی اخلاق کا طالب..
ادائیں پیچھا کرواتی ہیں محبت کون کرتا ہے...!
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔
مختصر یہ کہ اچھے لگتے ہو....
طویل یہ کہ تمہاری چاہت کی داستان لمبی ہے....
زوال یہ کہ تم دور ہو.....
کمال یہ کہ ہم جی رہے ہیں.....
تو اپنی محبت کا قیمت بتانا
جان قربان کردوں تو کتنا بقایا ہوگا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain