غم دے کے دلاسے کیسے؟
یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے ؟
#Cherry 🍒
غمجنه کاله خدای دی تیر کڑه
چی خوله خنداته جوڑوم په ژڑا شمه
تعریفوں کے پُل کے نیچے
اکثر مطلب کی ندیاں بہتی ہیں
یو زل کہ پہ ضد شومہ نو نوم بہ دی وانہ آخلم
ھسی دی ارمان سرہ جھاد راباندی مہ کوہ
انسان کو چھوٹا اس کی سوچ بناتی ہے- بڑی سوچ، اچھی سوچ، اسے آزاد کرتی ہے-

اَلسَلامُ عَلَيْكُم
دُنیا کا غم دل میں تاریکی کا سبب ھے جبکہِ آخرت کا غم دل میں نور پیدا کرتا ھے
Are you among those who’ll spend most of your time fixing other people’s problems but your life’s a mess? Remember, charity begins at home. The best way to help others is to help yourself first. Invest your time in being a better version of yourself; everything else will follow.
Just because i am strong enough to handle PAIN doesn't mean i deserve it.🌹🌹🌹🌹🌹
ادھوری بات ہے لیکن ____میرا کہنا ضروری ہے..!!
میری سانس چلنے تک ____تیرا ہونا ضروری ہے..!!🌸🌹
غیرت جب زنگ آلود ہو جائے تو تلواریں صرف رقص میں استعمال ہوجاتی ہیں ( محمد بن قاسم )
دوست، راستہ ، کتاب اور سوچ
غلط ہوں تو انسان کو گمراہ کردیتے ہیں
آپکے اِخلاق وہ پھول ھیں جو آپکے چلے جانے کے بعد بھی خوشبو دیتے رھیں گے۔
بہار رُت میں اجاڑ راستے ،
تکا کرو گے تو رو پڑو گے …
کسی سے ملنے کو جب بھی محسن ،
سجا کرو گے تو رو پڑو گے …
۔۔۔
تمھارے وعدوں نے یار مجھ کو ،
تباہ کیا ہے کچھ اس طرح سے …
کے زندگی میں جو پھر کسی سے ،
دغا کرو گے تو رو پڑو گے …
۔۔۔
میں جانتا ہوں میری محبت ،
اجاڑ دے گی تمہیں بھی ایسی …
کے چاند راتوں میں اب کسی سے ،
ملا کرو گے تو رو پڑو گے …
۔۔۔
برستی بارش میں یاد رکھنا ،
تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں …
کسی ولی کے مزار پر جب
دعا کرو گے تو رو پڑو گے.
ڑاندہ نہ وو دا خلق خامخہ بہ پوھیدل
زما وا ستا رنگونہ چی یو بل تہ زیڑیدل
انسان کی زندگی میں پانچ چیزیں بڑی اہمیت کی حامل ہیں۔کام ، فیملی ،صحت،دوست احباب اور عبادت۔ان سب کو برابری کے ساتھ لے کر چلنا پڑتا ہے
ہم چمن میں رہے یا قفس میں رہے
اپنی خوددار فطرت کی بس میں رہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
بسا اوقات رب تعالیٰ بندے کو ایک غم دے کر باقی ہر غم سے بے نیاز کر دیتے ھیں
وہ اُس ناز سے بیٹھے ہوے میں میت کی پاس
جیسے روٹھے ہوئے کوئی منانے آئے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
نیک عورت نیک مرد کے نکاح میں ھو تو اس کی مثال سونے کے اس تاج کی سی ھے جو بادشاہ کے سر پر سجا ھو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain