Damadam.pk
shahidbarak's posts | Damadam

shahidbarak's posts:

shahidbarak
 

اول ای راباندی ارتغل ڈرامہ اوکتہ اوس ای راتہ پٹرول بند کڑل
😂😂😂😂
زما پہ خیال آسونہ راباندی آخلی
🐎🐎🐎

shahidbarak
 

خطائیں دیکھ کر بھی وہ عطائیں کم نہیں کرتا 🌹
🌹 میں اکثر سوچتاہوں میرا رب کتنا مہربان ہے

shahidbarak
 

نکھ کے پانی اور جھیل کے پانی میں صرف جذبات کا فرق ہے 💕آ

shahidbarak
 

*جــــــــــس زخـــم سے خـــــون نہیــں نکلــــــــــتا*
ہوا ہے*وہ اکثـــــــــــر اپنـــــــوں کا ہـی دیا

shahidbarak
 

📖﷽🌤
🌧 *کثرت مت مانگیئے، برکت مانگیئے کثرت آزمائش ھے جبکہ برکت ایک نعمت*۔
کثرت نصیب ھے اور برکت خوش نصیبی۔ کثرت آپ کا اندازہ ھے کہ اس قدر ھو تاکہ آپ کی ضروریات پوری ھوں اور برکت اللہ تعالی کی گارنٹی ھے کہ جو ملے اس میں ضروریات لازماً پوری ھوں، عزت کی چادر کبھی سرسے سرکنے نہ پائے۔ شکر ھی وہ شے ھے جو رحمت خداوندی کی کنجی ھے۔ کثرت والے حساب میں پھنس گئے،اور برکت والے پار لگ گئے!
🤲🏻 *دعا ھے کہ آپ جن دعاؤں کیلیۓ ھاتھ اٹھائیں، فرشتے فورا" انہیں عرش الہی تک لے جائیں، اور آپ کے ھاتھ گرانے سے پہلے وہ دعائیں قبول ھو جائیں!
آمین یا ربّ اللعالمین
صبح بخیر...🌹🌹🌹🌹🌹

shahidbarak
 

دنیا کی عظیم عورتوں میں ایک عظیم ترین عورت
حضرت عائشہ صدیقہؓ ہیں ❤🌸

shahidbarak
 

زندگی چھوٹی نہیں ہوتی،لوگ جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں،جب تک راستے سمجھ میں آتے ہیں تب تک لوٹنے کا وقت آجاتا ہے ۔

ماشااللّہ
s  : ماشااللّہ - 
shahidbarak
 

زندگی اس قدر مصروف ہو گئی ہے کہ ہمارے لیے خود کے متعلق سوچنے کا بھی وقت نہیں رہا. دوسروں کے متعلق سوچنا تو الگ بات ہے. اور میرا یقین ہے کہ خود کے مثبت اور منفی پہلو جانے بغیر ہم کامیابی حاصل نہیں کر سکتے.

shahidbarak
 

زان تہ دہ ٹولہ دنیا خاطرہ ما وگنڑہ
پکی می مخ او زلفی بیگا صبا وگنڑہ
پہ دی سودا می وودہ کیگہ راویخیگہ
زم مہ خفہ کیگہ بلہ ورزح بہ راشم

shahidbarak
 

جو لوگ ایک دوسرے کی مسجد میں جانا پسند نہیں کرتے,
وہ جنت میں ایک ساتھ کیسےرہنگے،،،

shahidbarak
 

ہماری جہالتوں میں سب سے بڑی جہالت یہ ہے کہ ہم اپنے علم کا ثبوت دوسروں کی جہالت میں ڈھونڈتے ہیں !

shahidbarak
 

ماں کو دیکھ کر مسکرایا کرو، کیا پتا زندگی میں حج کرنا نصیب ہو یا نہ ہو_
🌸🌼🌸

shahidbarak
 

صبر ایک ایسی سواری ہے جو
اپنے سوار کو کبھی گرنے نہیں دیتی......
نہ کسی کے قدموں میں
نہ کسی کی نظروں میں

shahidbarak
 

ا ﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﺘﻨﺎ ﺍﮨﻢ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻋﻤﻞ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ
ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﮨﻢ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﻮﭼﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮨﮯ۔ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﮨﺮ
ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﺜﺒﺖ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻓﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ﮨﮯ۔
ﺟﺲ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻣﺜﺒﺖ ﺳﻮﭺ ﮐﺎ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻋﻤﻞ ﺍﺳﮯ ﺧﻮﺷﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ
ﺳﮑﺘﺎ۔

shahidbarak
 

غیروں سے فقط دعا لیجئے
نہ صلاح لیجئے نہ وفا لیجئے

shahidbarak
 

ہرجمعتہ المبارک کے دن سورت کہف کی تلاوت کی بڑی فضیلت ہے۔
اللہ دجّال کے فتنہ سے نجات دے گا
ایک جمعہ اور دُوسرےجمعہ کے بیچ گناہ اللہ معاف فرمائے گا
قیامت کے دن پیروں سے آسمان تک نور و رحمت کا ایک مینار ہوگا۔

shahidbarak
 

آپ کو کس عمر میں پتہ چلا کہ Police کا مطلب
Protection of life in case of emergency
ہوتا ہے؟

shahidbarak
 

رشتوں کو وعدوں اور قسموں کی ضرورت نہیں ہوتی چھوڑنے والے قسمیں کھا کر چھوڑ دیتے ہیں اور نبھانے والے بغیر وعدوں کےرشتے نبھا دیتے ہیں

shahidbarak
 

دنیامیں بہترین رشتہ وہی ہے جہاں ناراضگی کے بعد معمولی سی مسکراہٹ اورہلکی سی معذرت کے بعد زندگی پہلے جیسی ہو جاٸے